جشن میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

جشن میلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے

رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔۔

آج عید میلادالنبی ﷺ پر دن کا آغاز نماز فجر کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔ لاہور میں بھی عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں مساجد، گھروں، سڑکوں، سرکاری عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے ، میلادالنبیﷺ کی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہرائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، 6 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہمتاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائدسرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائدیہ فیصلہ سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کے لیےکیا گیا ہے: میمورنڈم
مزید پڑھ »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

سمندر کے پانی سے لیتھیئم نکالنے کا نیا طریقہ کار وضعسمندر کے پانی سے لیتھیئم نکالنے کا نیا طریقہ کار وضعسائنس دانوں کی جانب سے اس طریقے کو پائیدار اور ماحول دوست طریقہ قرار دیا جارہا ہے
مزید پڑھ »

کی بورڈز میں QWERTY لے آؤٹ استعمال کرنے کا خیال کب اور کس وجہ سے سامنے آیا؟کی بورڈز میں QWERTY لے آؤٹ استعمال کرنے کا خیال کب اور کس وجہ سے سامنے آیا؟1870 کی دہائی سے کی بورڈ کا یہ لے آؤٹ استعمال کیا جارہا ہے اور ایسا ایک اخبار کے ایڈیٹر کرسٹوفر لیتھم شکولز کی بدولت ہوا۔
مزید پڑھ »

20 ہزار سے زائد پُراسرار گمشدگیوں والا ایک اور ٹرائینگل20 ہزار سے زائد پُراسرار گمشدگیوں والا ایک اور ٹرائینگل1970 سے اب تک 20 ہزار سے زائد گمشدگیوں کی وجہ سے اس خطے کے متعلق عجیب و غریب نظریات نے جنم لیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:08:32