جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بازیاب ہونے والے مسافروں نے منگل کے روز درۂ بولان کے علاقے ڈھاڈر میں کیا دیکھا؟

پاکستان خبریں خبریں

جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بازیاب ہونے والے مسافروں نے منگل کے روز درۂ بولان کے علاقے ڈھاڈر میں کیا دیکھا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

15 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزرنے کے باوجود بھی سکیورٹی آپریشن جاری ہے اور عسکری ذرائع کے مطابق 104 مسافروں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔

جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بازیاب ہونے والے مسافر: ’ان کے لیڈر نے کہا سکیورٹی اہلکاروں پر خصوصی نظر رکھو، یہ ہاتھ سے نکلنے نہیں چاہییں‘ایک مال بردار ریل گاڑی رات کے گیارہ بجے سست رفتاری سے پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ رینگ رہی ہے اور اس پر سوار اکثر مسافر یا تو کھڑے ہیں یا پھر تھکن سے چور فرش پر ہی سہمے بیٹھے ہیں۔

تاہم 15 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزرنے کے باوجود بھی سکیورٹی آپریشن جاری ہے اور عسکری ذرائع کے مطابق 104 مسافروں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کے بارے میں تاحال کوئی مصدقہ معلومات موجود نہیں ہیں۔ اسی ٹرین کی بوگی نمبر سات میں موجود اسحاق نور اپنی اپلیہ اور دو بچوں کے ہمراہ کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہے تھے۔ ’دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ٹرین کی کھڑکیاں اور دروازے ہل کر رہ گئے اور میرا ایک بچہ جو کہ میرے قریب ہی بیٹھا ہوا تھا نیچے گر گیا۔‘

ان کی بوگی میں مسلح لوگ داخل ہوئے اور انھوں نے کچھ لوگوں کے شناختی کارڈ دیکھنا شروع کیے اور ان ہی میں سے کچھ لوگوں کو سائیڈ پر کرتے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'اس موقع پر ایک شخص نے کچھ مزاحمت کرنے کی کوشش کی تو اس کو تشدد کر کے نیچے اتارا گیا اور پھر گولیاں چلنے کی آواز آئی۔اسحاق نور کا کہنا تھا کہ شام کے وقت انھوں نے کہا کہ ہم بلوچوں، عورتوں، بچوں اور بڑے عمر کے لوگوں کو رہا کررہے ہیں۔ وہ مجھے نہیں چھوڑ رہے تھے مگر جب میں نے ان کو بتایا کہ میں تربت کا رہائشی ہوں اور میرے ساتھ بچے اور خاتون ہیں تو انھوں نے مجھے بھی جانے دیا۔

یہ وہی محمد اشرف ہیں جن کے بیٹے منگل کی سہ پہر کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر اپنے والد کی خیریت کے حوالے سے معلومات ڈھونڈنے پہنچے تھے اور اس دوران ہمارے نامہ نگار محمد کاظم سے بات کی تھی۔ ’زیادہ تر لوگ سامان چھوڑ کر آئے تھے، جبکہ کچھ سامان ساتھ لیے آ رہے تھے، جس پر میں نے انھیں کہا کہ یہاں جان بچانا مشکل ہو رہا ہے۔۔۔ بہرحال کچھ ضعیف آدمی تھے انھیں ہم لوگوں نے کندھوں پر اٹھایا اور کرتے کرتے یہاں تک پہنچے۔‘محمد اشرف کہتے ہیں کہ ’میرے اندازے کے مطابق وہ دو ڈھائی سو کے قریب افراد کو اپنے ساتھ لے گئے تھے اور ان کی تعداد بھی سو سوا سو کے قریب تھی۔‘

زہری پر ’مسلح گروہ کا قبضہ‘ اور جبری گمشدگیوں کا الزام: بلوچستان کے قصبے میں 8 جنوری کے دن کیا ہوا تھا؟ جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بازیاب ہونے والے مسافر: ’ان کے لیڈر نے کہا سکیورٹی اہلکاروں پر خصوصی نظر رکھو، یہ ہاتھ سے نکلنے نہیں چاہییں‘ ہائبرڈ نظام کی معاشی شکل اور فوج کا کردار: زراعت اور سیاحت سے متعلق ’ایس آئی ایف سی‘ کے منصوبوں پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی حالت توقعات کے مطابق بہتر نہیں ہوئی، میئر کراچینیشنل اسٹیڈیم کراچی کی حالت توقعات کے مطابق بہتر نہیں ہوئی، میئر کراچیطویل عرصے کے بعد پاکستان میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم نے بہت مایوس کیا، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

لندن کی ایلیزبیٹھ لائن پر ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے خلاف ہڑتالیں کا اعلان کیالندن کی ایلیزبیٹھ لائن پر ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے خلاف ہڑتالیں کا اعلان کیالندن کے ایلیزبیٹھ لائن کے ٹرین ڈرائیورز نے تنخواہوں کے معاملے میں م ٹی آئی (MTR) کے ساتھ ہوئے اختلاف کے بعد متواتر ہڑتالیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

نقاب پوش تصویر، خواتین سہولت کار اور بے ہوشی کا انجیکشن: پہاڑ سے گر کر ہلاک ہونے والی استانی کے قتل کا معمہنقاب پوش تصویر، خواتین سہولت کار اور بے ہوشی کا انجیکشن: پہاڑ سے گر کر ہلاک ہونے والی استانی کے قتل کا معمہانڈین ریاست تمل ناڈو کے علاقے یرکارڈ میں حکام کے مطابق ایک نوجوان خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگانے کے بعد انھیں پہاڑ سے دھکیل کر قتل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

Bangladesh BNP انتقادی Interim Government کے خلافBangladesh BNP انتقادی Interim Government کے خلافBangladesh کے BNP نے غیرملکی حکومت کے خلاف احتجاج کے آنے کے بعد پہلی بار ان کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ مئی سے جاری احتجاج اور وسیع پیمانے پر سیکیورٹی کے سخت گیر اقدامات کے بعد پولیس نے ملک بھر میں 1,500 سے زائد افراد کو 'devil hunt operation' کے تحت گرفتار کیا ہے، جس میں برسر اقتدار سرفراز شہناز کے ساتھ منسلک گروپوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ BNP کے سکریٹری جنرل میرزا فخرूल اسلام علmgr نے منگل کو موقت رہنما محمد یونس سے ملاقات کی اور ملک بھر میں پھیلنے والی واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

امریکہ نے چین کی 'خतरناک' پروازوں کی مذمت کی جس نے فلیلیپائن کے طیارے کو خطرے میں ڈال دیاامریکہ نے چین کی 'خतरناک' پروازوں کی مذمت کی جس نے فلیلیپائن کے طیارے کو خطرے میں ڈال دیاامریکہ نے چین کی بحری بیڑی کے ایک ہیلی کاپٹر کی 'خतरناک' پروازوں کی مذمت کی ہے جس نے جنوبی چینی بحیرے میں ایک جھیل پر پڑتال کرنے والے فلیلیپائن کے حکومت کے طیارے کو خطرے میں ڈال دیا۔ فلیلیپائن نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی پروازوں نے اسکاربرو شول پر گشت بازی کرے والے حکومت کے طیارے کے پائلٹس اور مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے، جبکہ چین نے دعویٰ کیا ہے کہ فلیلیپائن کے طیارے 'غیر قانونی' طریقے سے اس کے فضائی حدود میں داخل ہوئے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزراء، کابینہ ارکان کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ خود لوں گا، وزیراعظموفاقی وزراء، کابینہ ارکان کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ خود لوں گا، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 17:23:04