وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا اور کابینہ ارکان کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ خود لوں گا۔
۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آپ سب کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ ہم سب اللہ تعالیٰ اور عوام کی عدالت میں جواب دہ ہیں۔ وفاقی وزرا اور کابینہ ارکان کی کارکردگی کا میں خود باقاعدہ جائرہ لوں گا۔ عوامی نمائندوں کے طور پر آپ سب کی خدمات لائق تحسین ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ایک سال کے عرصے مہنگائی میں خاطر خواہ کمی، زر مبادلہ کے ذخائر، ترسیلات زر میں اضافہ اور دیگر معاشی اعشاریے بہتر ہوئے۔ آئندہ سالوں میں مزید بہتر بنانے کے لیے انتھک محنت جاری رکھیں گے۔...
دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں توسیع کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں وزرا کی فوج بھرتی کی جارہی ہے اور دوسری طرف غریب ملازمین سے روزگار چھینا جا رہا ہے۔کفایت شعاری کیا صرف غریب ملازمین کے لیے ہے جنہیں بیروزگار کرکے ان کے چولہے بند کیے جا رہے ہیں۔Feb 27, 2025 01:25 AMگلگت بلتستان؛ یاسین میں دو روزہ قدیم ثقافتی تہوار جشن تخم ریزی کا انعقادپیپلز پارٹی کے عہدیدار پر تشدد میں ملوث ملزمان گرفتارمصطفی عامر کے قتل سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہونے کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پائلٹس سے متعلق سابق وزیر کے بیان پر کمیٹی بنانے سمیت یورپی یونین سے ٹیرف معاہدے کی منظوریوزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا
مزید پڑھ »
یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلانوفاقی دارالحکومت میں دھرنے کا امکان ہے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی کارکردگی جانچنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیلکمیٹی انسداد انسانی اسمگلنگ ،اینٹی کرپشن، کارپوریٹ کرائم، سائبر کرائم سمیت تمام شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لے گی
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق بڑا فیصلہمحمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر باقاعدہ آگاہ کردیا اور وزیراعظم نے کابینہ کو اس حوالے سے تفصیل بتائی
مزید پڑھ »
عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی کارکردگی، فنڈز کےاستعمال سےمتعلق رپورٹ طلب کرلیمئی کے پہلے ہفتےمیں کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا حکم ملا، رکن پی ٹی آئی احتساب کمیٹی
مزید پڑھ »
ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئےہم نے بہترین ٹیم سلیکٹ کی تھی، کھلاڑی خود بھی کارکردگی سے افسردہ ہیں، ہیڈ کوچ
مزید پڑھ »