مئی کے پہلے ہفتےمیں کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا حکم ملا، رکن پی ٹی آئی احتساب کمیٹی
خیبرپختونخوا میں مبینہ کرپشن اور وزراء کی کارکردگی کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے احتساب کمیٹی کو مئی تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے وزراء کی کارکردگی اور فنڈز کےاستعمال سےمتعلق رپورٹ مانگی ہے، احتساب کمیٹی نے کابینہ اراکین کو طلب کرنا شروع کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی کےرکن قاضی انور ایڈووکیٹ نے کہا کہ مئی کےپہلے ہفتےمیں کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنےکا حکم ملا ہے، تمام وزراء، مشیر اور معاونین کمیٹی کےسامنے اپنی رپورٹس رکھیں گے، کابینہ اراکین فنڈز اور ان کےاستعمال سےمتعلق کمیٹی کو معلومات دیں گے۔
قاضی انور نے کہا کہ مئی میں اس عمل کو مکمل کرکےرپورٹ بانی پی ٹی آئی کو پیش کی جائےگی، گزشتہ روز وزیرخوراک نےکمیٹی کو کارکردگی رپورٹ دے دی۔Feb 25, 2025 09:28 AMکراچی؛ پسند کی شادی کرنے والے شخص نے سسرال میں خودکشی کرلیوفاقی کابینہ میں جلد توسیع کا امکان، وزارتوں کیلئے بڑے نام سامنے آگئےافغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظمشہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر نوٹسز جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیاملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر کو درخواست پر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکمڈپٹی کمشنر کی رپورٹ پر عدالت نے چیف سیکرٹری کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے لیبیا کشتی حادثے کی رپورٹ طلب کرلیانسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، کسی قسم کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایک سال کی کارکردگیکارکردگی رپورٹ کو مریم نواز کی حکومت کے پہلے 365دن کا عنوان دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
عمران خان نے پی کے میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کیابنی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں عمران خان نے خیبر پختونخوا میں قائم انٹر اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کیا۔ کمیٹی نے پی کے میں کرپشن کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا تھا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی ایکسالہ مالی کارکردگی اور عمران خان کی آرمی چیف کو خطرہنما مسلم لیگ (ن) قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پاکستان کی ایکسالہ مالی کارکردگی میں مہنگائی میں کمی آنے جیسے اعداد و شمار قابلِ دید ہیں۔ ساتھ ہی تحریک انصاف کے رہنما فیصل چوہدری نے عمران خان کے آرمی چیف کو خط کے مندرجات پر خاموشی اختیار کرنے والوں پر تنقید کا اظہار کیا ہے۔ تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ عمران خان کے لاہور میں 8 فروری کے جلسہ جیسے لاک ڈاؤنز کا سلسلہ کی کامیابی کی کوئی یقین نہیں ہے۔
مزید پڑھ »