ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ پر عدالت نے چیف سیکرٹری کو طلب کرلیا
تحریک انصاف کی جانب سے مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست کے معاملے کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں چیف سیکرٹری طلب کیے جانے پر عدالت پہنچ گئے۔
8 فروری کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس فاروق حیدر نے کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ عدالت کے روبرو پیش ہوئیں جب کہ ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالتی حکم پر جلسے کی اجازت سے متعلق رپورٹ پیش کی۔ ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ میں عدالت کو بتایا گیا کہ 8فروری کو شہر میں کرکٹ میچ اور ہارس اینڈ کیٹل شو ہے۔ جلسے کی اجازت سے متعلق میٹنگز ابھی جاری ہیں۔ کل بھی اس حوالے سے میٹنگ بلائی ہے۔عدالت نے استفسار کیا کہ ان کی جلسے کی درخواست کب موصول ہوئی تھی، جس پر ڈی سی نے بتایا کہ جلسے کے لیے 29 جنوری کو درخواست موصول ہوئی۔ عدالت نے پوچھا کہ کیا آپ کے قانون میں درج ہے کہ آپ کم سے کم کتنی مدت میں درخواست پر فیصلہ کریں گے؟، جس پر ڈپٹی کمشنر نے جواب دیا کہ قانون میں درخواست پر فیصلے کے لیے مدت کا ذکر نہیں ہے۔Feb...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹر افنان کا اسٹار لنک سروس کی اجازت کو ایلون مسک کی معافی سے مشروط کرنیکا مطالبہسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا ڈیٹا پروٹیکشن بل پر پبلک ہیئرنگ کرنے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا گیاجنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا، سلمان اکرم راجا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہجلسے کے لیے چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرادی
مزید پڑھ »
اسlamabad ہائی کورٹ نے ٹو夏 خانہ-II کی درخواست مسترد کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے پھر بار پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور بشارہ بی بی کو ٹو夏 خانہ-II کیس میں بری ہونے کی درخواست پر فوری طور پر یہ کیس دوسرے عدالتی درجہ پر منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جسٹس آئم آمن مینہاس نے لکھے ہوئے حکم نامے میں وضاحت کی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق کسی جج کو کسی کیس سے ہٹنے کا فیصلہ کرنے کا اختیار خود ہی ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
فلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن اپنی جانب سے چین کے خلاف سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بین الاقوامی فورم میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔
مزید پڑھ »
عام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملرپورٹ میں پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کو پڑنے والے ووٹ کے رجحان کا جائزہ بھی لیا گیا ہے
مزید پڑھ »