اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ
جعلی اسمبلی سے قومی اہمیت کے ایکٹ کی منظوری کی اجازت نہیں دے سکتے ۔اہم ایشو پر ن لیگ کواپوزیشن کی ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرناچاہئے تھا لیکن ن لیگ نے یکطرفہ فیصلہ کردیا ۔جنرل سلیمانی کے قتل کے بعدامریکی صدر کی پہلی نیوز کانفرنس،ایسی بات کر دی کہ ایرانی غصے سے آگ بگولہ ہوجائیں گے
جے یو آئی کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب انتقامی ادارہ ہے جس کی تصدیق ہوچکی ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ حکومت کی پشت سے ہٹ جائے تو یہ عوامی دباﺅ کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔آزادی مارچ سے عوامی سطح پر حکومت کے خلاف نفرت پیدا ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی قواعد پر بحث کررہے ہیں، یہ متفقہ لائحہ عمل سے مطابقت نہیں رکھتا ۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جعلی اسمبلی سے قومی اہمیت کے ایکٹ کی منظوری کی اجازت نہیں دے سکتے ۔اہم ایشو پر ن لیگ کواپوزیشن کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرناچاہئے تھا لیکن ن لیگ نے یکطرفہ فیصلہ کردیا ۔آرمی چیف کی مدت ملازمت کے ایکٹ کو دوپہلوﺅں سے دیکھا گیا ،پہلے بل کے مندرجات پر غور کیا گیا اور پھر جعلی اسمبلی سے اس بل کی منظوری کے معاملے پر غور کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ مشرق وسطیٰ اور اسلامی دنیا میں نئی جنگ چھیڑنا چاہتاہے ، ٹرمپ الیکشن کے لئے ایک جواز پیدا کررہا ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کانگریس کی ایران پر جنگ مسلط کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کو روکنے کی تیاریامریکی کانگریس اور صدر ٹرمپ کے بیچ کیا چل رہا ہے۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates IranWar
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ...' آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ' عمران خان کی زیرصدارت ہونیوالے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
آرمی ایکٹ کے ترمیمی بلز، فضل الرحمان کی مخالفتمولانا فضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ArmyAct
مزید پڑھ »
ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعدتیل کی قیمتوں کو بھی آگ لگ گئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
ایران کی جانب سے ہر قسم کے ردعمل کے لئے تیار ہیں: امریکی وزیر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ ا یران کی
مزید پڑھ »
بھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان پر حملے کی بڑھکیں - ایکسپریس اردوپاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک اور بالا کوٹ حملے کی طرح مزید کارروائیاں کرسکتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند ناراوین
مزید پڑھ »