آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ...

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

' آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی ' عمران خان کی زیرصدارت ہونیوالے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ایکسریس نیوز کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کو آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق اعتماد میں لیا گیا جب کہ پارلیمانی پارٹی کو نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔جنرل سلیمانی کے قتل کے بعدامریکی صدر کی پہلی نیوز کانفرنس،ایسی بات کر دی کہ ایرانی غصے سے آگ بگولہ ہوجائیں...

چینل ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی نے سوالات بھی کیے، رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے سوال کیا کہ قانونی سازی کرنا تھی تو حکومت نے نظر ثانی اپیل کیوں کی جس پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے خیال میں عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی، اہم عہدوں پر تقرری حکومت کا اختیار ہے لہذا نظرثانی اپیل میں اختیارات کے تعین سے متعلق نکات اٹھائے ہیں۔اجلاس کے شرکاءکو اٹارنی جنرل نے بتایا کہ نظرثانی اپیل میں اختیارات کے تعین سے متعلق نکات اٹھائے ہیں جب کہ اٹارنی جنرل نے شرکاءکو نیب آرڈیننس...

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ بیوروکریٹ اور کاروباری طبقے کو نیب سے متعلق تحفظات تھے جس کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی تھی، ملکی مفاد میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانا پڑا، اپوزیشن کے ساتھ حکومتی کمیٹی نیب آرڈیننس پر مشاورت کر رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کیا، حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانون سازی مکمل کی تاہم اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کے بعد ترمیمی بل پارلیمنٹ میں لایا جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے فوجی قانون میں ممکنہ تبدیلی کی حمایت کردینواز شریف نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے فوجی قانون میں ممکنہ تبدیلی کی حمایت کردینواز شریف نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے فوجی قانون میں ممکنہ تبدیلی کی حمایت کردی Read News NawazSharif ArmyChief QamarJavedBajwa OfficialDGISPR Extend
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی،وزیراعظمآرمی چیف کی توسیع پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی،وزیراعظمحکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »

بھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان پر حملے کی بڑھکیں - ایکسپریس اردوبھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان پر حملے کی بڑھکیں - ایکسپریس اردوپاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک اور بالا کوٹ حملے کی طرح مزید کارروائیاں کرسکتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند ناراوین
مزید پڑھ »

کانگریس کی ایران پر جنگ مسلط کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کو روکنے کی تیاریکانگریس کی ایران پر جنگ مسلط کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کو روکنے کی تیاریامریکی کانگریس اور صدر ٹرمپ کے بیچ کیا چل رہا ہے۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates IranWar
مزید پڑھ »

آرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاسآرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاسآرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس Islamabad PMImranKhan ArmyAct PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

آرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاسآرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 23:55:18