آرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

پاکستان خبریں خبریں

آرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

آرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس Islamabad PMImranKhan ArmyAct PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

جنرل نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر شرکاء کو بریفنگ دی، پرویز خٹک اور علی محمد خان اپوزیشن جماعتوں سے ملاقاتوں کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔آرمی ترمیمی ایکٹ کی دونوں ایوانوں سے آج ہی منظوری کا امکان ہے۔ بل پہلے قومی اسمبلی پھر سینیٹ میں پیش کیا جائے گا، دونوں ایوانوں سے آج ہی منظوری کا امکان ہے۔

گزشتہ روز وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر صدارت 33 رکنی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی برائے قانون سازی کا اجلاس ہوا۔ جس میں حکومتی، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کے لئے قانون سازی کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی میں تمام سیاسی جماعتوں کو بریفنگ دی گئی اور جو سوالات تھے ہمارے حساب سے ہر طرح سے ان کی تسلی ہوئی۔ ایک سوال پر وزیر قانون...

قبل ازیں حکومتی رہنماؤں پرویز خٹک، علی محمد خان، قاسم سوری نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر راجا پرویز اشرف، نیئر بخاری، شیری رحمن، رضا ربانی، شازیہ مری اور نوید قمر بھی موجود تھے، حکومتی وفد نے بلاول بھٹو زرداری کو آرمی ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی پر بریفنگ دی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق پارلیمانی قواعد و ضوابط پر عمل...

بعد ازاں ایک ٹویٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوری قانون سازی کو مثبت طریقے سے کرنا چاہتی ہے جبکہ کچھ سیاسی جماعتیں قانون سازی کے قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھنا چاہتی ہیں، جتنی اہم قانون سازی ہے، اتنی ہی اہم ہمارے لئے جمہوری عمل کی پاسداری ہے، پیپلزپارٹی دیگر سیاسی جماعتوں کیساتھ ملکر یہ مسئلہ اٹھائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاسآرمی ترمیمی ایکٹ کی منظوری کا مشن، وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس: وزیراعظم کی عدم موجودگی، اپوزیشن کا احتجاج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران کا جنرل سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلانایران کا جنرل سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلانتازہ ترین: امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنرل سلیمانی اور دیگر ایران نواز ملیشیا کے اہلکار دو گاڑیوں میں بغداد کے ہوائے اڈے سے نکل رہے تھے جب ان کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا۔ Soleimani Iran America Iraq مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترلائی پناہ گاہ کا دورہ، مزدور عمران خان کو دیکھ کر خوشی سے نہالوزیراعظم کا ترلائی پناہ گاہ کا دورہ، مزدور عمران خان کو دیکھ کر خوشی سے نہالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ترلائی پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مزدوروں سے ملاقات بھی کی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس پر کام مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کرپشن کیسز:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا پارلیمنٹ سے استثنیٰ لینے کا فیصلہکرپشن کیسز:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا پارلیمنٹ سے استثنیٰ لینے کا فیصلہکرپشن کیسز:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا پارلیمنٹ سے استثنیٰ لینے کا فیصلہ Israel CorruptionCases IsraeliPMNetanyahu Parliament Israel IsraeliPM netanyahu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 03:35:50