مشکل وقت گزر چکا، 2020 ترقی کا سال ہوگا، مراد سعید NationalAssembly PPP PMLN PTI DawnNews
وفاقی حکومت کی جانب سے مختصر نوٹس پر طلب کیے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا جبکہ وزیراعظم عمران خان بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ ‘یہ حکومت کی جانب سے غیرذمہ داری کی انتہا ہے، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے اور ہم احتجاج رجسٹر کررہے ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘وزیراعظم اکتوبر سے شروع ہونے والے پوری سہ ماہی میں ایوان میں نہیں آئے جبکہ اجلاس 10 جنوری کو شیڈول تھا لیکن حکومت نے اچانک طلب کرلیا’۔خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت ایوان کے قواعد و ضوابط کا تقدس برقرار رکھے۔
سینیٹر رضا ربانی نے اس حوالے سے کہا کہ انہیں 24 گھنٹے میں اجلاس طلب کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آرہی جبکہ دھند کے باعث دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے اراکین کو اسلام آباد پہنچنے میں دشواری ہوگی۔ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آئین کی دفعہ 54 کے تحت صدر مملکت کو جب مناسب لگے وقتاً فوقتاً ایک ایوان یا پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب اور ملتوی کرسکتے ہیں۔رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کا کہنا تھا کہ ’عقل سے خالی حکومت پارلیمان کو بھی اسی بے ہنگم انداز میں چلانا چاہتی ہے جس طرح ملک چلا رہی ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد : قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، متحدہ اپوزیشن نے سینیٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا اوراجلاس کے لئے 6 نکاتی ایجنڈا بھی دیا تھا۔
مزید پڑھ »
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلبصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا اور ایوان زیریں کے الگ الگ اجلاس آج طلب کرلیے ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس آج ہوں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، نیب آرڈیننس پر ردعمل کا جائزہ لیا جائے گا - ایکسپریس اردواجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال سمیت 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیب آرڈیننس پر ردعمل کا جائزہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال سمیت 8 نکاتی ایجنڈے پر غور
مزید پڑھ »