سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا اور ایوان زیریں کے الگ الگ اجلاس آج طلب کرلیے ہیں۔ SamaaTV

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا اور ایوان زیریں کے الگ الگ اجلاس آج طلب کرلیے ہیں۔آج ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی میں حکومت نئے نیب آرڈیننس کے حوالے سے ایوان زریں کو آگاہ کرے گی۔

مشترکا اپوزیشن کی جانب سے قانون سازی کے حوالے سے پارلیمان کو نظر انداز کرنے پر حکومت پر تنقید کا بھی قوی امکان ہے۔ حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان سخت بیان بازی بھی ہوسکتی ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ایوان زیریں کے اجلاس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اپریل 2020ء میں او آئی سی کا ’’ہنگامی اجلاس‘‘؟؟اپریل 2020ء میں او آئی سی کا ’’ہنگامی اجلاس‘‘؟؟اپریل 2020ء میں او آئی سی کا ’’ہنگامی اجلاس‘‘؟؟ میڈیا اپنے وجود کو برقراررکھنے کی کاوشوں میں مبتلاہے۔سوشل میڈیا پر ’’ٹک ٹاک‘‘ والوں نے رونق لگارکھی ہے۔سنجیدہ سوالات اٹھانے کی کسی کو فرصت ہی نہیں, javeednusrat
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا اور کابینہ اسٹیٹ
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk Newsوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:38:56