قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس آج ہوں گے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس آج ہوں گے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

NASession SenateSession

اسلام آباد:قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس آج ہوں گے،سینیٹ کا اجلاس تین بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس چار بجے ہوگا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ روز قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس طلب کئے تھے،قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نیب آرڈیننس کے حوالے سے ایوان کو آگاہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ اپوزیشن قانون سازی کے حوالے سے پارلیمان کو نظر انداز کرنے پر حکومت پر تنقید کے نشتر برسائے گی۔حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان تندوتیز جملوں کے تبادلے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلبسینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلبصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا اور ایوان زیریں کے الگ الگ اجلاس آج طلب کرلیے ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

جسٹس فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردوجسٹس فائز کے خلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے درخواست گزار کرنل (ر) انعام الرحیم کی عدم پیروی کی بنیادپر اپیل خارج کردی۔
مزید پڑھ »

جسٹس فائز کیخلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارججسٹس فائز کیخلاف بینچ سے تین ججزکو الگ کرنے کی درخواست خارج03:35 PM, 31 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:38:56