جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے پنجاب میں اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ضلع کچہری میں پیش کیا،جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے پرویز الٰہی کے خلاف کیس پر سماعت کی،عدالت نے اینٹی کرپشن کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
خیال رہے کہ جعلی بھرتیوں کے الزام میں اینٹی کرپشن نے چودھری پرویز الٰہی کو تیسری بار گرفتار کرکے لاہور منتقل کیا تھا، ان پر پنجاب اسمبلی میں گریڈ 17 کی بارہ غیرقانونی بھرتیاں کرنے کا الزام ہے۔ انٹی کرپشن سرکل کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس پرویز الہیٰ اور ان آسامیوں پر غیرقانونی بھرتیوں کے حوالے سے مکمل اعداد و شمار اور ثبوت موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چودھری پرویز الہٰی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) چودھری پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »
عدالت کا پرویز الہٰی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکمگوجرانوالہ میں ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضل نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PervezElahi
مزید پڑھ »
اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کا کیس سننے والے جج پر اعتراض اٹھا دیاپنجاب اسمبلی میں ناجائز بھرتیوں کا مقدمہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر درج ہوا، پرویز الٰہی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں: ترجمان اینٹی کرپشن
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس حملہ : خواتین ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے گا یا نہییںانسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملہ کے 89 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا 13خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے
مزید پڑھ »
ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیاپولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang YasminRashid
مزید پڑھ »