اسلام آباد میں ہونے والی فلسطین کانفرنس میں امریکا، غزہ، عراق اور دیگر ممالک سے آنے والے مندوبین شرکت کریں گے
جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی نے کہا ہے کہ اہل غزہ فلسطین کی مدد کے لیے 15 اور 16 فروری کو اسلام آباد میں انٹر نیشنل فلسطین کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔
انہوں نے کہا انٹر نیشنل فلسطین کانفرنس کے پہلے روز کے سیشن کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان ایاز صادق کریں گے، سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم، ڈاکٹر اشرف عواد، حافظ عزیر علی خان اظہار خیال کریں گے۔ بیان میں کہا گیا کہ پہلے روز کانفرنس کا آخری بین الاقوامی سیشن کی صدارت ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی کریں گے جس میں ملائیشیا، ایران، جنوبی افریقہ، ترکیہ، اردن اور موریطانہ سے آئے ہوئے غیر ملکی مندو بین اظہار خیال کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
آئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی کا 29جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلانحکومت کہتی ہے 17 آئی پی پیز سے بات ہوگئی، اگر فائدہ ہوا تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں مل سکا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »
تمیم اقبال نے آنر کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبنگلا دیش کے مشہور کرکٹر تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
لاہور: جماعت اسلامی کا 17 جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلانبجلی بلوں میں عوام کو ریلیف نہ دیئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہوگا، ضیا الدین انصاری
مزید پڑھ »
ایلون مسک نوبیل امن انعام کے لیے نامزدنوبیل انعام کمیٹی رواں سال کے آخر میں انعامات کے حتمی فاتحین کا اعلان کرے گی
مزید پڑھ »