ایلون مسک نوبیل امن انعام کے لیے نامزد

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک نوبیل امن انعام کے لیے نامزد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

نوبیل انعام کمیٹی رواں سال کے آخر میں انعامات کے حتمی فاتحین کا اعلان کرے گی

امریکی کھرب پتی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو فری اسپیچ کے فروغ کے باعث نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو 2022 میں خریدا تھا جہاں انکے بقول سب کو اظہار رائے کی آزادی ہے۔ ایک طرف ایلون مسک کو فری اسپیچ پر امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد کیا گیا ہے مگر دوسری طرف انکے ناقدین کہتے ہیں کہ ایکس پر سینسرشپ موجود ہے اور اسرائیلی جنگی جرائم پر بات کرنے والوں کے اکاؤنٹس معطل کیے جا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے مسابقتی ہونے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »

دنیا کا نیا شہنشاہ: ایلون مسکدنیا کا نیا شہنشاہ: ایلون مسکیہ مضمون دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کی مقبولیت اور طاقت پر تبصرہ کرتا ہے اور اسے جدید دور کا شہنشاہ کہتا ہے۔ یہ مضمون ایلون مسک کی کمپنیوں (جنرل ڈائنمکس، مکڈونلڈز، ایمازون، فیس بک، ایکس) کی طاقت، ان کی تکنیکی ترقی، اور ان کی دنیا پر قابض ہونے کی کوششوں کا جائزہ لیتا ہے۔ یہ مضمون پرانے دور کے بادشاہوں اور سپر پاورز کے ساتھ ایلون مسک کی तुलنا کرتا ہے اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ ایلون مسک کی طاقت انہیں دنیا کے بارے میں ہمارے سوچ اور فیصلے پر اثر انداز کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
مزید پڑھ »

الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیالون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:29:40