جماعت اسلامی کا امریکی سفارت خانے کی طرف ملین مارچ کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

جماعت اسلامی کا امریکی سفارت خانے کی طرف ملین مارچ کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 27 رمضان المبارک کو ملک بھر سے امریکی سفارتخانے کی طرف ملین مارچ کریں گے۔

فلسطین میں جاری اسرائیلی جارہیت کے خلاف غزہ یکجہتی مارچ سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 25 لاکھ کی آبادی ایک بہت بڑی طاقت کے سامنے موجود ہے، فلسطینیوں نے ثابت کیا کہ ایمان کی طاقت اس سے زیادہ ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ او آئی سی صرف بیانات تک محدود ہے جبکہ ہماری پارلیمنٹ میں بھی بے جان قراردادیں پاس کی جاتی ہیں، اسمبلی کے اجلاسوں میں غزہ کا کوئی ذکر نہیں ہوتا، ہم نے امریکی سفارت خانوں کی طرف دوبارہ آنا ہے، سفارت خانوں کی طرف ملین لوگوں کے ساتھ آئیں گے۔ سراج الحق نے کہا کہ ہمارے حکمران امریکا سے مطالبہ کرتے ہیں امریکا ہی نے تو آگ لگائی ہے، جو چور حکومت میں آئے ہیں ان کی قیادت میں کیا ہم کچھ کر سکتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ دو خاندان پھر سے پاکستان پر مسلط ہوگئے ہیں، ان خاندانوں کے ہوتے نہ معیشت ٹھیک ہو سکتی ہے اور نہ جغرافیہ محفوظ ہے،ان کے ہوتے ہوئے پاکستان کا خزانہ بھی محفوظ نہیں، انہوں نے 50 سالوں میں ملک لوٹا اور پیسہ جمع کر کے سیاست کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
مزید پڑھ »

بھارتی کسان مظاہرین کا 14مارچ کو دہلی میں مہاپنچایت کا مطالبہبھارتی کسان مظاہرین کا 14مارچ کو دہلی میں مہاپنچایت کا مطالبہبھارتی کسان مظاہرین نے 14مارچ کو دہلی میں مہاپنچایت کا مطالبہ کرتے ہوئے جنترمنتر کی طرف مارچ شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
مزید پڑھ »

PMD کا 11 مارچ سے 13 مارچ تک بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارم کا تشکیل کرنے کا تنبیہPMD کا 11 مارچ سے 13 مارچ تک بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارم کا تشکیل کرنے کا تنبیہPMD کا 11 مارچ سے 13 مارچ تک بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارم کا تشکیل کرنے کا تنبیہ۔ لاہور میں پاکستان میٹیورولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے 11 مارچ سے 13 مارچ تک لاہور اور پنجاب کے حصوں کے لئے بڑی بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارمز کا تشکیل کرنے کا تنبیہ کیا ہے۔ موجی حالات کے مطابق، ایک مغربی لہر 9 مارچ (ہفتہ) کو بلوچستان میں داخل ہونے کی توقع ہے اور 11 مارچ (پیر) تک پاکستان کے اوپری علاقوں تک پہنچنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ دوسری مغربی لہر کا امکان ہے کہ 12 مارچ (منگل) کو پاکستان میں داخل ہو۔ اس حالت میں، 11 مارچ (شام/رات) سے 14 مارچ تک مری، گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا، میانوالی اور بھکر میں بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارمز کا امکان ہے
مزید پڑھ »

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہبجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہلاہور : مہنگی بجلی سے نجات کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 500 میگا واٹ سولر سسٹم کا معاہدہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:11:58