جمہوریت پاکستان کی بقاء کی ضامن ہے: وجاہت مسعود

پاکستان خبریں خبریں

جمہوریت پاکستان کی بقاء کی ضامن ہے: وجاہت مسعود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تھنکرز فورم کے باہمی تعاون سے پاکستان میں جمہوریت کا ارتقاء اور جمہوریت کے مستقبل کے عنوان

سے آن لائن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف کالم نویس وجاہت مسعود نے خصوصی طور پر بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جبکہ سعودی عرب سمیت دنیا بھر سے سیاسی، سماجی، ادبی اور مذہبی جماعتوں کے ارکان نے شرکت کی.

آن لائن کانفرنس سے ابتدائی خطاب میں پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کے جنرل سیکرٹری خالد رانا اور ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی نے وجاہت مسعود اور دیگر کو ریاض کیمونٹی کے بارے میں بتایا کہ اہلِ ریاض سیاسی شعور رکھتے ہیں اور سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر جمہوریت کو فروغ دینے اور جمہوری نظام کو مستحکم بنانے میں سرگرم بھی رہتے ہیں اور جمہوری سوچ سے ہمکنار ریاض کی پاکستانی کمیونٹی پوری دنیا میں مشہور بھی ہے.

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور دکانیں سیل کی جائیں گی: ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ انہوں نے مزید کہا کہ سیاست دان عوام کے اندر رہتا ہے، ان کے مسائل سے آگاہی کرتا ہے ان کو سمجھتا ہے اور پھر کہیں جا کر وہ عوام کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرتا ہے اور مگر ہمارے ہاں ایسے تمام سیاست دانوں کو دیوار سے لگا دیا جاتا ہے جو محض جمہوریت کے لئے سیاست کا حصہ بنتے ہیں اور ملکی ترقی میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی واحد ایسی سیاسی جماعت ہے جو سیاسی اور جمہوری سوچ کے ساتھ وجود میں آئی اس نے عوام کو وہ شعور دیا جو جمہوریت کو فروغ دینے کے لئے ضروری تھا، طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں یہ...

آن لائن تقریب کے سوال و جواب کے سیشن سے پاک میڈیا فورم کے صدر ذکاءاللہ محسن سنئیر نائب صدر وقار نسیم وامق کے علاوہ مسلم لیگ ن کے سنیئر ذمہ داران مرزا منیر بیگ، زاہد لطیف سندھو، شعیب صدیقی، اے این پی کے لالہ ظہور احمد، بزمِ ریاض کے صدر تصدق گیلانی، پیپلزپارٹی وومن ونگ کی صدر فرح احسن، حفصہ احسن، پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کلچرل ونگ کے صدر قاضی اسحاق میمن، انڈس فورم کے صدر ذیشان قاضی، مجلسِ پاکستان کے رانا عمر فاروق سمیت دنیا بھر سے شامل سیاسی و سماجی ارکان نے بھی وجاہت مسعود سے سوالات کئے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ
مزید پڑھ »

بیرون ملک کورونا وائرس سے پاکستانیوں کا انتقال، میتوں کے حوالے سے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیابیرون ملک کورونا وائرس سے پاکستانیوں کا انتقال، میتوں کے حوالے سے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے بیرون ملک کورونا سے جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان لانے کی اجازت دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی
مزید پڑھ »

گھربیٹھے ملازمین کیلیے خوشخبری،برطانوی حکومت کاایسا فیصلہ کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہوجائےگھربیٹھے ملازمین کیلیے خوشخبری،برطانوی حکومت کاایسا فیصلہ کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہوجائےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے گھر بیٹھ جانے والے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں توسیع کردی ہے۔برطانوی حکومت نے اکتوبر
مزید پڑھ »

انٹرپول نےمطلوب امریکی سفارتکار کی اہلیہ کو ریڈ نوٹس جاری کر دیاانٹرپول نےمطلوب امریکی سفارتکار کی اہلیہ کو ریڈ نوٹس جاری کر دیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول) نے امریکی سفارتکار کی اہلیہ اینی ساکولاس کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کیا ہے جس پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 23:08:35