انٹرپول نےمطلوب امریکی سفارتکار کی اہلیہ کو ریڈ نوٹس جاری کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

انٹرپول نےمطلوب امریکی سفارتکار کی اہلیہ کو ریڈ نوٹس جاری کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول) نے امریکی سفارتکار کی اہلیہ اینی ساکولاس کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کیا ہے جس پر

گزشتہ سال برطانیہ میں ایک کار حادثے میں ایک نوجوان کے قتل کا الزام عائد ہے۔ہیری ڈنن اس وقت ہلاک ہوا جب گزشتہ سال 27 اگست کو اس کی موٹرسائیکل اور کار کے درمیان نارتھمپٹن شائر میں ایک امریکی فوجی اڈے کے باہر تصادم ہوا تھا،کار کی ڈرائیور ساکولاس سفارتی استثنی حاصل کرکے امریکہ واپس چلی گئی اور اس کے بعد برطانیہ کی کران پراسیکیوشن سروس نے اس پر خطرناک ڈرائیونگ سے موت کا سبب بننے کا الزام عائد کیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ساکولاس کے شوہر ایک انٹیلیجنس عہدیدار ہیں جو وسطی برطانیہ میں ایک امریکی فوجی اڈے...

بھارتی فوج مقبوضہ وادی میں اب یہ شرمناک کام کر رہی ہے۔۔۔سینیٹر سراج الحق نے ہندوستانی فوج کے کرتوت بے نقاب کر دیئے دوسری طرف مقامی میڈیا کے مطابق ساکولاس کا معاملہ امریکہ اور برطانیہ کے مابین خصوصی تعلقات میں کانٹا بنا ہوا ہے اور اس نے قومی سلامتی سے غیر وابستہ معاملات میں سفارتی استثنی کی حدود پر مباحثے کو جنم دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسینکانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسینکانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسین Pakistan Pakistani Congo UNPeaceKeeper USArmy PakistanArmy MajorSamiaRehman OfficialDGISPR pid_gov UNPeacekeeping USArmy MoIB_Official AsimSBajwa
مزید پڑھ »

ویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےمردوں میں جنسی کمزوری دور کرنے والی اس دوا کو ایک طرح کا انقلاب قرار دیا گیا تھا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے بنانے والی کمپنی نے درحقیقت اسے دل میں خون کے بہاؤ کو سہل کرنے کے لیے تیار کیا تھا؟
مزید پڑھ »

انڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہےانڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہے46 سالہ رما ساہو مشرقی ریاست اڑیسہ میں گھر گھر جا کر سروے کرنے اور راشن تقسیم کرنے کے لیے روزانہ صبح اپنے گھر سے نکل جاتی ہیں۔ وہ پسینہ نکالنے والی گرمی میں چلتی ہیں اور 201 گھروں کا دورہ کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:51:55