جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

پاکستان خبریں خبریں

جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ وسیع تر تعلقات کے لیے کانگریس کی پیش رفت پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اس کا مشکور ہے۔ DailyJang

یہ بات امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے قانونی امور نے رکنِ کانگریس ایلیسا سلوٹکن کو جواب میں کہی ہے۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ‎ہم پاکستان کی حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں، ‎ہم پاکستان میں جمہوری اصولوں اور قانون کی بالادستی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور اسلام آباد میں امریکی سفارتی مشن پاکستانی حکام اور سول سوسائٹیز کے ساتھ باقاعدگی کے ساتھ متعلقہ امور پر بات ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ Pakistan USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan PMLNGovt PDM StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہالیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ: الیکشن کمیشن نے رواں سال اکتوبر میں انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اس حوالے سے بیوروکریسی کے تعاون کیلئے اہم اقدامات
مزید پڑھ »

عمران خان سے مسلسل رابطہ ہے پی ٹی آئی میں تھا ہوں اوررہوں گا: اسد قیصرعمران خان سے مسلسل رابطہ ہے پی ٹی آئی میں تھا ہوں اوررہوں گا: اسد قیصر01:24 PM, 5 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں ہوں، میرا جہانگیر ترین سے کوئی
مزید پڑھ »

مقدمات درج کرانے والوں کو پیغام ہے ہم فوج کے ساتھ ہیں ساتھ بیٹھے اور بتائیں ہم کہاں غلط ہیں ہم اپنی اصلاح کریں گے: پرویز الہٰیمقدمات درج کرانے والوں کو پیغام ہے ہم فوج کے ساتھ ہیں ساتھ بیٹھے اور بتائیں ہم کہاں غلط ہیں ہم اپنی اصلاح کریں گے: پرویز الہٰی05:50 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ فوج ہمارا ادارہ ہے اور ہم فوج کے ساتھ ہیں جو مرضی
مزید پڑھ »

پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاپاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا کا کہنا ہے کہ ہم مستحکم اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:21:37