عمران خان سے مسلسل رابطہ ہے، پی ٹی آئی میں تھا، ہوں اوررہوں گا: اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں ہوں، میرا جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد سیشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف میں ہی ہوں اور میرا چیئر مین پاکستان تحریک انصاف سے بھی رابطہ ہے۔ رہنماتحریک انصاف اسد قیصر کاکہناہےکہ ہماری پارٹی سنجیدگی سے مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن موجودہ حالات میں کیا مذاکرات ہو سکتے ہیں۔
صحافی نے اسد قیصر سے سوال کیا کہ آپ کا جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ ہوا جس پر اسد قیصر نے جواب دیا کہ میرا جہانگیرترین سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت میں اسد قیصر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ عدالت نے اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں 10جون تک توسیع کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی میں ہی ہوں، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ہی ہوں، جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں ہی ہوں، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: اسد قیصر - BBC Urduسابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ ناصرف تحریک انصاف کا حصہ ہیں بلکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے رابطے میں بھی ہیں۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے جبکہ انٹربینک میں 56 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹپی ٹی آئی کے رہنماؤں کا عمران خان سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے،لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹ ہوگئی ۔
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری رابطے میں ہیں: اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری رابطے میں ہیں: اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
مزید پڑھ »