جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری رابطے میں ہیں: اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری رابطے میں ہیں: اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری رابطے میں ہیں: اسد عمر AsadUmar Pti Pakistan

دوران گفتگو صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ جہانگیر ترین کی پارٹی میں ہوں گے؟ اس پر اسد عمر نے کہا کہ میرا کیا تعلق ہے جہانگیر ترین سے؟

صحافی نے پوچھا کہ کیا جہانگیر ترین نے آپ سے کوئی رابطہ کیا؟ جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ نہیں، ابھی جہانگیر ترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نے کہا کہ جیل سے آئے 7 سے 8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں، فواد چودھری مجھ سے وقتاً فوقتاً رابطے میں رہتے ہیں۔ ایک اور صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ فیصل واوڈا کس ایجنڈے پر ہیں؟ جس کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یہ سوال فیصل واوڈا سے پوچھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، فواد چوہدری رابطے میں رہتے ہیں: اسد عمرجہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، فواد چوہدری رابطے میں رہتے ہیں: اسد عمرجیل سے آئے 7،8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں: اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آگئےجہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آگئےجہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے
مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے نیاز گشکوری جہانگیر ترین گروپ میں شاملسابق ایم پی اے نیاز گشکوری جہانگیر ترین گروپ میں شاملسینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی جانب سے تحریک انصاف کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، ابتک پی ٹی آئی کے 70 سے زائد رہنما اور ارکان اسمبلی جہانگیر ترین گروپ کو
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کی جہانگیر ترین سے ملاقات ، مل کر چلنے پر اتفاقسابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کی جہانگیر ترین سے ملاقات ، مل کر چلنے پر اتفاقلاہور : (دنیانیوز) لاہور میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین عمران خان کی ایک اور وکٹ لے اڑےجہانگیر ترین عمران خان کی ایک اور وکٹ لے اڑےپاکستانی تحریک انصاف سے راہیں جدہ کرنے والے سابق ایم پی اے حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

میں فلم فیئر ایوارڈز واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیر الدین شاہمیں فلم فیئر ایوارڈز واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیر الدین شاہمیرے نزدیک ان ایوارڈز کی کوئی اہمیت نہیں ہے، میں نے انہیں بالکل سنجیدگی سے نہیں لیتا۔نصیر الدین شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:39:36