میں فلم فیئر ایوارڈز واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیر الدین شاہ

پاکستان خبریں خبریں

میں فلم فیئر ایوارڈز واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیر الدین شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

میرے نزدیک ان ایوارڈز کی کوئی اہمیت نہیں ہے، میں نے انہیں بالکل سنجیدگی سے نہیں لیتا۔نصیر الدین شاہ

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینیئر ترین اداکار نصیر الدین شاہ نے فلمی ایوارڈز سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں نصرالدین شاہ نے کہا کہ میرے نزدیک ان ایوارڈز کی کوئی اہمیت نہیں ہے، میں نے انہیں بالکل سنجیدگی سے نہیں لیتا۔ ایک انٹرویو کے دوران جب نصیر الدین شاہ سے پوچھا گیا کہ کیا ان باتوں میں سچائی ہے کہ آپ ایوارڈز کو دروازے کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے فلم ایوارڈز واش روم کے ڈور ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیرالدین شاہاپنے فلم ایوارڈز واش روم کے ڈور ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیرالدین شاہبالی ووڈ کے ورسٹائل اور شہرت یافتہ اداکار نصیر الدین شاہ کو انکی نصف صدی سے زیادہ عرصے پر محیط فلمی کیریئر کے دوران شاندار پرفارمنس پر متعدد ایوارڈز دیئے گئے۔
مزید پڑھ »

نوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسانوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسافلم ہیلو ڈیڈی میں چائلڈ اسٹار کے طور پر اداکاری کرنے والا اداکار 39 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا
مزید پڑھ »

وہ بہترین فلم جس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہےوہ بہترین فلم جس کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہےیہ فلم اسی نام کے ایک ناول پر مبنی تھی جس میں 1800 کی دوسری دہائی کے زمانے کو دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جعلی بھرتیوں کا کیس؛ پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر استدعا پر فیصلہ محفوظجعلی بھرتیوں کا کیس؛ پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر استدعا پر فیصلہ محفوظجعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔
مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن: سندھ، پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑاڈاکوؤں کیخلاف آپریشن: سندھ، پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑاڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران سندھ اور پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑا شروع ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: Sindhpolice DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:09:52