فلم ہیلو ڈیڈی میں چائلڈ اسٹار کے طور پر اداکاری کرنے والا اداکار 39 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا
بھارت کی کنندا فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والا نوجوان اداکار نتھن گوپی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نتھن گوپی کو دل میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔
نوجوان بھارتی اداکار کی اچانک موت سے کنندا فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے دلی رنج کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نتھن گوپی غیر شادی شدہ تھا اور بنگلورو میں اپنے والدین کے ساتھ رہتا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی سے متعلقہ افواہوں پر موٹی چمری کا بننا پڑے گا، نواز الدین صدیقیسابقہ اہلیہ عالیہ کے خانگی جھگڑے پر سرعام گفتگو کرنے کے بعد نواز الدین صدیقی بڑے تنازع کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: nawazuddinsiddiqui BollywoodNews DailyJang
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: کیا کور کمانڈر ہاؤس لاہور سے مور چوری کرنے والے نوجوان کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے؟دو سینئر پولیس افسران کا کہنا ہے کہ اس نوجوان کا کیس ابھی زیر تفتیش ہے جس پر کور کمانڈر ہاؤس سے مور چرانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھ »
ملائیشیا کی عدالت نے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دیدیبھارتی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بھارتی فضائی حدود میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر پی آئی اے کا طیارہ ابھی تک پرواز نہیں کرسکا
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس نے ریپ کے الزام سے بری ہونے والے بھارتی بشپ کا استعفی منظور کر لیاکھیتولک مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے نن (راہبہ) سے ریپ کے الزام سے بری ہونے والے بھارتی بشپ کا استعفی منظور کر لیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق
مزید پڑھ »
طلبا تنظیموں سے تعلق رکھنے والے طلبا کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہطلبا تنظیموں سے تعلق رکھنے والے طلبا کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ arynewsurdu
مزید پڑھ »