شادی سے متعلقہ افواہوں پر موٹی چمری کا بننا پڑے گا، نواز الدین صدیقی

پاکستان خبریں خبریں

شادی سے متعلقہ افواہوں پر موٹی چمری کا بننا پڑے گا، نواز الدین صدیقی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سابقہ اہلیہ عالیہ کے خانگی جھگڑے پر سرعام گفتگو کرنے کے بعد نواز الدین صدیقی بڑے تنازع کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: nawazuddinsiddiqui BollywoodNews DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اُن کی ذاتی زندگی سے متعلق من گھڑت کہانیوں کو اپنے لیے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

انہوں نے بالی ووڈ اسٹار پر اپنے بچوں شورا اور یانی کو اپنانے سے انکار کا الزام لگایا اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ نواز الدین صدیقی کی والدہ انہیں گھر میں داخل نہیں ہونے دیتیں۔اس سب کے باوجود بالی ووڈ ادکار نے معاملے پر چپ سادھے رکھی لیکن رواں سال مارچ میں انہیں اہلیہ کے سوشل میڈیا پر طویل پیغام کے بعد لب کشائی کردی۔

انہوں نےحال ہی میں میڈیا سے گفتگو میں اپنی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش من گھڑت کہانیوں سے دکھی دل کے ساتھ گفتگو کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈز کی ادائیگیوں کے لیے ڈالر خریدنے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈز کی ادائیگیوں کے لیے ڈالر خریدنے کی اجازت دے دی - ایکسپریس اردوفیصلے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر پر دبائو آئے گا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کا فرق کم ہوگا، ماہرین
مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات: ’شیشے کی دیوار دیکھ کر مسکراہٹ اُداسی میں بدل گئی‘ - BBC News اردوعافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات: ’شیشے کی دیوار دیکھ کر مسکراہٹ اُداسی میں بدل گئی‘ - BBC News اردو’سفید سکارف اور خاکی جیل ڈریس میں ملبوس ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے ملاقات کے دوران کہا کہ اُن کو اپنی والدہ اور بچے ہر وقت یاد آتے ہیں۔۔۔ عافیہ کے سامنے کے چار دانت ٹوٹے ہوئے تھے، صحت کمزور تھی اور بار بار ان کی آنکھوں میں آنسو آ رہے تھے۔‘
مزید پڑھ »

ویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئےویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئےصدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ائیر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دیتے ہوئے اچانک اسٹیج پر گر پڑے۔
مزید پڑھ »

لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہلیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، بس چلنے سے باقی سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم ہوگا۔
مزید پڑھ »

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوپرویز خٹک کا پی ٹی آئی کے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوآئندہ کا فیصلہ دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد طے کروں گا، پرویز ٹخ مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizKhattak
مزید پڑھ »

شادی سے قبل لڑکی سے فون پر بات کرنا غلط نہیں؟شادی سے قبل لڑکی سے فون پر بات کرنا غلط نہیں؟شادی سے قبل لڑکی سے فون پر بات کرنا غلط نہیں؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:21:25