پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

آئندہ کا فیصلہ دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد طے کروں گا، پرویز ٹخ مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizKhattak

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ نو مئی کو کچھ بھی اچھا نہیں ہوا، میں اس سے پہلے بھی واقعے کی مذمت کرچکا ہوں، اللہ نہ کرے ایسا واقعہ دوبارہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا سیاسی ماحول خراب ہے، میں نے فیصلہ کیا ہے پارٹی کا عہدہ چھوڑ رہا ہوں، آئندہ کا فیصلہ دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد طے کروں گا۔واضح رہے کہ نو مئی واقعے کے بعد سے پی ٹی آئی کے 100 سے زائد رہنما اور اراکین اسمبلی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرچکے ہیں جبکہ اسد عمر نے پارٹی کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کا آج پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکانجنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کا آج پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکانلاہور : جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والے پندرہ سے زائد سابق ایم این ایز اور ایم پی ایز آج پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے
مزید پڑھ »

نجیب ہارون کا پارٹی سے لاتعلقی کے سوال پر گول مول جوابنجیب ہارون کا پارٹی سے لاتعلقی کے سوال پر گول مول جوابوہ پی ٹی آئی کے بانیوں میں سے ہیں مگر اب معاملات سنبھالنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات جانیے: NajeebHaroon PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی اپنی پارٹی کے قیام کیلئے مشاورتجہانگیر ترین کی اپنی پارٹی کے قیام کیلئے مشاورتپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین کا اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلانراجہ یاسر پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 21 چکوال سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 10:48:55