وہ پی ٹی آئی کے بانیوں میں سے ہیں مگر اب معاملات سنبھالنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات جانیے: NajeebHaroon PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ناراضی کی خبروں کی تردید کردی۔صحافی نے نجیب ہارون سے استفسار کیا کہ پی ٹی آئی میں ہیں یا 9 مئی کے بعد علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے جواب دیا کہ پہلے بھی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے چکا۔ 14 مہینے پہلے بھی پارٹی سے درخواست کی تھی کہ میری جگہ کسی اور کو نامزد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میرا استعفیٰ ایک طرح سے ترجیحات اور معاملات پر توجہ دلاؤ نوٹس تھا۔ 14 ماہ پہلے ہی کہہ دیا تھا معاملات گمبھیر ہوگئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خان صاحب سے ملنے جا رہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر اسدعمر نے کیا جواب دیاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے عمران خان سے ملنے کے سوال پر جواب دیا کہ فی الحال انسداد دہشت گردی کی عدالت جا رہا ہوں
مزید پڑھ »
پاکستانی حدود میں میزائل فائر کرنے پر عالمی شرمندگی اٹھانا پڑی، بھارت کا اعترافپاکستانی حدود میں میزائل گرنے سے عالمی سطح پر بھارت اور بھارتی فضائیہ کی ساکھ پر سوال اٹھ گئے، بھارتی میڈیا تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »
القادر ٹرسٹ کیس: شیخ رشید نے اپنا جواب نیب میں جمع کرادیاعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ
مزید پڑھ »
وہ بالی ووڈ اداکار جس نے انڈر ورلڈ کے غنڈوں کو گالیاں دیںبالی وڈ کے معروف سینیئر اداکار سنیل شیٹھی نے بھی انڈر ورلڈ سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے اور اپنے جواب کے بارے میں بھی بتایا ہے۔
مزید پڑھ »