خان صاحب سے ملنے جا رہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر اسدعمر نے کیا جواب دیا

پاکستان خبریں خبریں

خان صاحب سے ملنے جا رہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر اسدعمر نے کیا جواب دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

خان صاحب سے ملنے جا رہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر اسدعمر نے کیا جواب دیا ARYNewsUrdu AsadUmar ImranKhan

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے عمران خان سے ملنے کے سوال پر جواب دیا کہ پہلے اپنے کیس تو بھگت لوں، فی الحال انسداد دہشت گردی کی عدالت جا رہا ہوں۔

صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا پی ٹی آئی کے عہدے چھوڑنے کا کوئی افسوس ہے، کیا خان صاحب سے ملنے جارہے ہیں، جس پر اسد عمر نے کہا کہ فی الحال انسداد دہشت گردی کی عدالت جا رہا ہوں، پہلے اپنے کیس تو بھگت لوں۔ صحافی نے سوال کیا پی ٹی آئی کا مستقبل کیا دیکھ رہے ہیں؟ لیکن اسدعمر یہ سوال بھی گول کرگئے اور کہا آپ بتائیں آپ صحافی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئےآئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئےصحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے اور جواب دینے کے بجائے الٹا صحافی سے سوال پوچھ لیا
مزید پڑھ »

فہیم اشرف کس سے شادی کرنے والے ہیں؟فہیم اشرف کس سے شادی کرنے والے ہیں؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتا دیا کہ وہ کس لڑکی سے شادی کرنے والے ہیں۔
مزید پڑھ »

وہ بالی ووڈ اداکار جس نے انڈر ورلڈ کے غنڈوں کو گالیاں دیںوہ بالی ووڈ اداکار جس نے انڈر ورلڈ کے غنڈوں کو گالیاں دیںبالی وڈ کے معروف سینیئر اداکار سنیل شیٹھی نے بھی انڈر ورلڈ سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے اور اپنے جواب کے بارے میں بھی بتایا ہے۔
مزید پڑھ »

معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں: اسحاق ڈارمعیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں: اسحاق ڈارکیپیٹل مارکیٹ کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں، تمام اسلامی ممالک کے اشتراک سے معاشی چیلنجز سے نکل سکتے ہیں: وزیر خزانہ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:09:19