فہیم اشرف نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتا دیا کہ وہ کس لڑکی سے شادی کرنے والے ہیں۔ DailyJang
گزشتہ دنوں قومی کھلاڑی فہیم اشرف نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں ان سے میزبان کے ساتھ ساتھ شرکاء نے بھی دلچسپ سوال و جواب پوچھے۔
پروگرام میں شرکت ایک مداح نے شعیب ملک اور حسن علی کی مثال دیتے ہوئے ان سے سوال کیا کہ بیشتر کرکٹر بھارتی لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں تو کیا آپ بھی بھارتی لڑکی سے شادی کریں گے یا پھر کسی اور سے؟ مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فہیم اشرف نے کہا کہ میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی۔
قومی کرکٹر کے جواب پر میزبان نے سوال کیا کہ والدین کہاں رہتے ہیں، جس پر فہیم اشرف نے بتایا کہ پھول نگر میں۔ میزبان نے فہیم اشرف کے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فہیم اشرف پاکستانی لڑکی سے شادی کریں گے اور لڑکی کا تعلق پھول نگر سے ہوگا، جس پر کھلاڑی نے کہا کہ دعا کریں کہ انہیں لڑکی پسند آجائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: 19 سالہ لڑکی شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے ہلاکامریکا میں 19سالہ لڑکی شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے ہلاک ہو گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیںحالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کیا جاوید شیخ تیسری شادی کریں گے؟اس سے قبل ایک انٹرویو کے دوران جاوید شیخ نے بتایا تھا کہ میری پہلی شادی زینت منگی سے ہوئی تھی جس سے میرے دو بچے شہزاد شیخ اور مومل شیخ ہیں
مزید پڑھ »
القرآن اور تعلیمی نصاب - ایکسپریس اردوسب جانتے ہیں ہماری نصابی کتب غیر معیاری ہیں، اس کے اسباق گمراہ کرنے اور اسلام جیسے مذہب سے دورکرنے کے لیے کافی ہیں
مزید پڑھ »
سیاسی جوڑتوڑ شروع، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیںتحریک انصاف چھوڑنے والے سو سے زائد رہنما جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں جو آئندہ چند دن میں ان کے گروپ میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہيں: ذرائع
مزید پڑھ »
چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیںچین پہلی بار اپنے ایک سویلین شہری کو خلا میں بھیج رہا ہے، گوئی ہیچاؤ بیجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹرو ناٹکس میں پروفیسر ہیں۔
مزید پڑھ »