وہ بالی ووڈ اداکار جس نے انڈر ورلڈ کے غنڈوں کو گالیاں دیں

پاکستان خبریں خبریں

وہ بالی ووڈ اداکار جس نے انڈر ورلڈ کے غنڈوں کو گالیاں دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وہ بالی ووڈ اداکار جس نے انڈر ورلڈ کے غنڈوں کو گالیاں دیں ARYNewsUrdu

ایک پوڈ کاسٹ کے دوران ایکشن ہیرو سنیل شیٹھی نے انکشاف کیا کہ نوے کی دہائی میں انہیں انڈر ورلڈ سے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوچکی ہیں لیکن وہ ڈرنے کے بجائے اپنی بات پر قائم رہے اور مناسب جواب دیا کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ وہ غلط نہیں ہیں۔

سنیل شیٹھی نے نوے کی دہائی کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ہم ایک ایسے وقت میں ممبئی میں زندگی گزار رہے تھے جب ہر جگہ انڈر ورلڈ کا راج تھا، اس دوران مجھے بھی کئی مرتبہ دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوئیں جن میں دھمکی دینے والا کہتا تھا کہ میں یہ کردوں گا میں وہ کردوں گا لیکن میں بھی جواباً انہیں گالیاں دیتا تھا۔

سنیل شیٹھی نے بتایا کہ مجھے پولیس والے کہتے تھے کہ آپ پاگل تو نہیں، آپ مسئلہ نہیں سمجھ رہے وہ بھڑک کر کچھ بھی کرسکتے ہیں تو میں انہیں کہتا تھا کہ میں نے کیا کیا ہے؟ میں غلط نہیں ہوں، آپ میری حفاظت کریں۔ بھارتی اداکار نے مزید بتایا کہ میں نے کبھی اس بات کا ذکر اپنے بچوں اتھیا اور آہان سے نہیں کیا، میں پاگل پن میں اکثر کچھ بھی کرجاتا تھا، زخمی ہونے کے بعد علاج نہیں کرواتا تھا، اس حوالے سے میرا نقطہ نظر یہ تھا کہ وقت بڑا مرہم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر ورلڈسے دھمکیاں ملتیں تو میں بھی انہیں گالیاں دیتا تھا: بھارتی اداکارکا انکشافانڈر ورلڈسے دھمکیاں ملتیں تو میں بھی انہیں گالیاں دیتا تھا: بھارتی اداکارکا انکشافنوے کی دہائی میں انڈر ورلڈ سے دھمکیاں موصول ہوچکی ہیں لیکن ڈرنے کے بجائے اپنی بات پر قائم رہا اور دھمکیوں کے جواب میں گالیاں دی: سینیئر بھارتی اداکار
مزید پڑھ »

آرنلڈ شوازینگر نے پاکستان مداحوں کا شکریہ کیوں ادا کیا؟آرنلڈ شوازینگر نے پاکستان مداحوں کا شکریہ کیوں ادا کیا؟معروف ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوازینگر نے اپنی نئی سیریز فوبر کو پسند کرنے پر اپنے پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج پی ٹی آئی کارکنوں نے کیا جلاؤگھیراؤ میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے: عمران خانجی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج پی ٹی آئی کارکنوں نے کیا جلاؤگھیراؤ میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے: عمران خان11:48 AM, 29 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دو تین ہفتے کے دوران پی ٹی آئی کے
مزید پڑھ »

28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا، نواز شریف28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا، نواز شریف9 مئی اور 28 مئی الگ الگ علامتیں ہیں۔ ایک تباہی و بربادی کی علامت ہے تو دوسری ترقی، خوشحالی اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے، نواز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN NawazSharif
مزید پڑھ »

وائرل آڈیو جعلی، فوج کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا: بہروز سبزواری کی وضاحتوائرل آڈیو جعلی، فوج کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا: بہروز سبزواری کی وضاحتکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بہروز سبزواری نے پاک فوج کے حوالے سے خود سے منسوب وائرل آڈیو کے سلسلے میں وضاحت دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 17:58:25