پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کا سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
راجہ یاسر ہمایوں نے ویڈیو بیان جاری کیا اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے 12 سے 13 سال ہوگئے، پی ٹی آئی عمران خان کی ذات کی وجہ سے کی۔ ان کا کہنا تھاکہ 25 مئی 2022 سے پارٹی کے مائنڈ سیٹ میں تبدیلی آتی جا رہی ہے، میں اور شفقت محمود لانگ مارچ کے قائل نہیں تھے پھر دن بدن حالات خراب ہوتے چلے گئے اور اس کے نتیجے میں 9 مئی کا سانحہ ہوگیا، قومی اثاثوں پر ورکرز نے حملہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارشاد خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانعمران خان نے بار بار یو ٹرن لیا، چیئرمین پی ٹی آئی جس سے آزادی لینے کی بات کرتے تھے، اُسی سے مدد مانگنے لگ گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial DailyJang imranKhanPTI
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے دو اور رہنماؤں نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر مستنصر ساہی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر مستنصر ساہی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
جنرل فیض نے NCA ڈیل سے 5 ارب روپے بنائے، واوڈا کا الزامفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید نے مبینہ طور پر این سی اے سے ہونے والی 190 ملین پاؤنڈ کی ڈیل میں 4 سے 5 ارب روپے حاصل کیے۔ DailyJang
مزید پڑھ »