پی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے دو اور رہنماؤں نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

Stay tuned with 24 News HD Android Appپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے دو اور رہنماؤں نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کیپٹن جمیل احمد خان نے پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں بطور کیپٹن پاکستانی فوج میں 13 سال اپنی خدمات انجام دیتا رہا ہوں ،پاک فوج کے ساتھ ایک عقیدت اور محبت کا رشتہ ہے ." انہوں نے کہا کہ"میں نے سیاست اور تحریک انصاف اس لیے جوائن کی تھی تاکہ میں اپنے ملک اور قوم کی خدمت کر سکوں ، میں سانحہ 9 مئی کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔"

پی ٹی آئی کے سابق وزیر اور حلقہ پی پی 40 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر تنویر السلام نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات پر مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ"فی الحال کوئی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کر رہا." واضح رہے کہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والے ہنگامہ آرائی کے واقعات کے بعد, تحریک انصاف کے مرکزی قائدین سمیت درجنوں پارٹی رہنما عمران خان اور پارٹی سے راہیں جدا کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گر گئیںپی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گر گئیںایک کے بعد دوسرا تیار ،نارووال حلقہ پی پی 49 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سجاد مہیس اور کنیز فاطمہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیاسابق ایم پی اے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیاپشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج پی ٹی آئی کارکنوں نے کیا جلاؤگھیراؤ میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے: عمران خانجی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج پی ٹی آئی کارکنوں نے کیا جلاؤگھیراؤ میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے: عمران خان11:48 AM, 29 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دو تین ہفتے کے دوران پی ٹی آئی کے
مزید پڑھ »

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ارشاد خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانارشاد خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانعمران خان نے بار بار یو ٹرن لیا، چیئرمین پی ٹی آئی جس سے آزادی لینے کی بات کرتے تھے، اُسی سے مدد مانگنے لگ گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial DailyJang imranKhanPTI
مزید پڑھ »

ایک اور پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانایک اور پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رہنما اور سابق ایم این اے نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:34:20