مزید جانیے:
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتاہوں، ان واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے، میں اور میرا خاندان پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، چچا کی شہادت کے بعد والد پی ٹی آئی میں آئے، دو شہادتوں کے بعد بھی پارٹی نہیں چھوڑی، 9 مئی کے واقعات میں شہیدوں کے ساتھ جو ہوا وہ میں سمجھ سکتا ہوں۔
سابق ایم پی اے آغاز اکرام اللہ گنڈاپور نے مزید کہا ہے کہ ہمارا ملک ہے تو وہ آرمی کی وجہ سے ہے، میں نے ہر قسم کے سخت حالات دیکھے ہیں، 9 مئی کے واقعات کے بعد پاکستانی ہونے کے ناطے پی ٹی آئی سے تعلق نہیں رکھ سکتا، میرا اپنا تعلق شہیدوں کے خاندان سے ہے، فوج کا جب بھی دروازہ کھٹکھٹایا تو انہوں نے مدد کی، ایسے واقعات سے پاکستان کو نقصان ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ میرے خاندان نے پاکستان کی خدمت کی ہے، انسان سیاست میں عزت کیلئے آتا ہے لیکن عزت سے بھی آگے پاکستان ہے، آگے ہم آزاد الیکشن لڑیں گے، اب بات پاکستان اور پاک فوج کی ہے، اب میں اور میرا خاندان پاکستان تحریک انصاف اور خان صاحب سے علیحدگی اختیار کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی ایم پی اے رابعہ اظفر بھی پارٹی چھوڑ گئیںکراچی تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کی طرح پی ٹی آئی کی ایم پی اے رابعہ اظفر نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
مزید پڑھ »
سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیالاہور : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »
سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیالاہور : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے نادیہ عزیز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلانتحریک انصاف کی سابق ایم پی اے نادیہ عزیز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان PTI PDM PPP PMLN Punjab pakistan lahore
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے نادیہ عزیز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلاناسلام آباد: تحریک انصاف کی خاتون رہنما اور سابق ایم پی اے نادیہ عزیز نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نادیہ
مزید پڑھ »