تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے نادیہ عزیز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان Former PTI MPA NadiaAziz Quits Party PTIofficial GovtofPakistan
عزیز نے کہا ہے کہ میں این اے 84 کی ٹکٹ ہولڈر ہوں، سرگودھا سے میرا تعلق ہے. 2002 سے سیاست کرتی آ رہی ہوں. وقتی طور پر سیاست سے کنارہ کشی کر رہی ہوں. 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں. اس قسم کی سیاست کا جاری رکھنا میرے لیے مشکل ہے.
جماعت بدلنا میرا آپشن نہیں ہے۔سابق ایم پی اے نادیہ عزیز نے مزید کہا ہے کہ 9 مئی کو میں کسی احتجاج کا حصہ نہیں تھی. پاک فوج ہمیں اپنی جان سے پیاری ہے. پاکستان کی سالمیت اور استحکام فوج کی وجہ سے ہے. ہمارے شہداء کی بہت قربانیاں ہیں. اپنی پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہوں. سیاست دان نے سیاست نہیں کرنی تو اور وہ کیا کریں. خواتین کا احترام ہونا چاہئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے نادیہ عزیز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلانتحریک انصاف کی سابق ایم پی اے نادیہ عزیز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان PTI PDM PPP PMLN Punjab pakistan lahore
مزید پڑھ »
ایک اور پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رہنما اور سابق ایم این اے نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
شوکت ترین سمیت کئی بڑے ناموں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان، ذرائعذرائع کے مطابق 2 سینیٹرز نے سینیٹ نشست سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین قانون سے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی ایم پی اے رابعہ اظفر بھی پارٹی چھوڑ گئیںکراچی تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کی طرح پی ٹی آئی کی ایم پی اے رابعہ اظفر نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
مزید پڑھ »