جنرل فیض نے NCA ڈیل سے 5 ارب روپے بنائے، واوڈا کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

جنرل فیض نے NCA ڈیل سے 5 ارب روپے بنائے، واوڈا کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید نے مبینہ طور پر این سی اے سے ہونے والی 190 ملین پاؤنڈ کی ڈیل میں 4 سے 5 ارب روپے حاصل کیے۔ DailyJang

اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے مبینہ طور پر این سی اے سے ہونے والی 190 ملین پائونڈ کی ڈیل میں 4 سے 5 ارب روپے حاصل کیے۔ تاہم جنرل فیض حمید کے خاندانی ذرائع نے ان الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

جنرل فیض حمید نے ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے عمران خان کے وزرا کو فون کیے اور انہیں کہا کہ190 ملین پائونڈ کی ڈیل کی منظوری دی جائے۔ اس نے سینئر وزرا کو تو خود فون کیاجبکہ دیگر کو اس کے اسٹاف نے معاملہ طے کیا۔ ایک ایسے وقت میں جب ملک شدید مالیاتی بحران سے نمٹ رہا تھا اس نے وفاقی کابینہ کو مجبور کیا کہ وہ چکوال میں سوئی گیس کی منظوری دے اور خان نے اس کی بات مان لی۔فیض حمید ہی تھا جس نے پاکستان سے شہزاد اکبر کے فرار کا انتظام کرایا۔

این سی اے ڈیل میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام ہے کہ انہوں نے القادریونیورسٹی کےلیے مراعات لیں جبکہ فیض حمید بھی اس جرم میں برابر کا شریک تھاجس نے اس ڈیل سے مالی فوائد حاصل کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسفِ بے کارواںیوسفِ بے کارواںروزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی حامد میر کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں HamidMirPAK
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 34 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئےاسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 34 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئےبازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے 6.42 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 53 ارب روپے بڑھ کر 6265 ارب روپے ہے
مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات نظرثانی کیس پر سماعت ملتوی، اٹارنی جنرل کو آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق ہدایات لینے کا حکمپنجاب انتخابات نظرثانی کیس پر سماعت ملتوی، اٹارنی جنرل کو آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق ہدایات لینے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سے آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق حکومت سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

عدم استحکام پیدا کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا: آرمی چیفعدم استحکام پیدا کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا: آرمی چیفکوئٹہ: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر کوئٹہ نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر میں کمی کیوں ہوئی؟سعودی عرب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر میں کمی کیوں ہوئی؟سعودی سینٹرل بینک ساما نے کہا کہ سنہ 2011 کے بعد سے پہلی بار سعودی عرب میں مقیم تارکین کی ترسیلات زر 10 ارب ریال سے کم ریکارڈ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک : القادر یونیورسٹی کی زمین کی مالیت اس وقت کیا ہے؟فیکٹ چیک : القادر یونیورسٹی کی زمین کی مالیت اس وقت کیا ہے؟مقامی ریونیو حکام اور پراپرٹی ڈیلرز کا تخمینہ ہے کہ 458 کنال سے زائدزمین کی قیمت تقریباً 10کروڑ سے 30 کروڑ روپے کے درمیان ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:00:31