سعودی عرب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر میں کمی کیوں ہوئی؟ arynewsurdu
تارکین نے اپریل 2023 کے دوران 9.92 ارب ریال بھجوائے جبکہ 2022 کے اپریل میں 13.65 ارب ریال بھجوائے تھے اور یوں 3.7 ارب ریال کی کمی واقع ہوئی ہے۔
ساما کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تارکین نے پہلی بار 2011 کے دوران مسلسل 3 ماہ تک 10 ارب ریال سے کم بھجوائے تھے۔سال رواں کے آغاز سے اب تک تارکین نے 39.79 ارب ریال بھجوائے، سالانہ بنیاد پر یہ شرح 23.6 فیصد کم ہے۔ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 52.1 ارب ریال بھجوائے گئے تھے، اس دوران 12.3 ارب ریال کا فرق ریکارڈ کیا گیا۔
سنہ 2022 کے دوران تارکین نے 143.2 ارب ریال بھجوائے تھے جبکہ 2021 میں 153.9 ارب ریال بھیجے تھے اور 6.9 فیصد کی کمی واقع ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معاشی بحالی کیلیے طویل المدتی پالیسی بنانا ناگزیر - ایکسپریس اردومعاشی بحالی کیلیے طویل المدتی پالیسی بنانا ناگزیر - ExpressNews economy Economic Reform PakistanEconomicCrisis inflation poverty
مزید پڑھ »
بتایا جائے عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کہاں ہیں؟ عمران خان - ایکسپریس اردوصحافی برادری کیوں اس قدر خوف زدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے عدالت میں پیش کیے جانے کا مطالبہ نہیں کررہی؟
مزید پڑھ »
نیشنل گیمز میں جڑواں بہنوں نے گولڈ میڈل جیت لیانیشنل گیمز میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں ووشو میں گولڈ میڈل جیت گئیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں 375 پوائنٹس کا اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو 375.52 پوائنٹس کا اضافہ ہوا کیونکہ حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی بجٹ تجاویز پر سرمایہ کاروں کے جذبات مثبت ہو
مزید پڑھ »
نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 8 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردوملزمان نے جی ایچ کیو سمیت دیگر عسکری و سرکاری تنصیبات پر توڑ پھوڑ کی تھی مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »