نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 8 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 8 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ملزمان نے جی ایچ کیو سمیت دیگر عسکری و سرکاری تنصیبات پر توڑ پھوڑ کی تھی مزید پڑھیں: ExpressNews

عمران خان کی گرفتاری کے بعد نو مئی کے روز جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے سمیت دیگر حساس و سرکاری تنصیبات پر دھاوا بولنے والے 8 ملزمان کو فوجی عدالت کے حوالے کردیا گیا۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کمانڈنگ آفیسر کی درخواست پر سپریٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ کو آٹھوں ملزمان کو ملڑی حکام کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کردیئے ،احکامات جیل پہنچتے ہی تمام آٹھوں ملزمان کو پاک فوج کی ٹیم کے حوالے کردیا گیا۔ کمانڈنگ آفیسر نے حراست میں لینے کی استدعا کی اور بتایا کہ ملزمان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 3’7’9 و آرمی ایکٹ کے تحت بھی مرتکب پائے گے، مقدمات فوجی عدالت کے ذریعے قابل سماعت ہیں اور اس حوالے سے ڈی پی جی نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔

یاد رہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کےبعد پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں نے راولپنڈی ریجن بھر سے مجموعی طور پر 532 ملزمان کو گرفتار کر رکھا ہے جن میں 374 ملزمان انسدادِ دہشت گردی ایکٹ و دیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں نامزد ہیں جبکہ راولپنڈی پولیس نے 2 سو سے زائد افراد کے نام سفری پابندیوں کہ فہرست میں شامل کرنے کے لیے ایف آئی اے کو بجھوا رکھے ہیں۔ ادھر سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سے تمام آٹھوں ملزمان کو ملڑی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے جو انھیں لیکر وہاں سے روانہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے - ایکسپریس اردوملٹری کورٹس کے حوالے کیے جانے والے شرپسندوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا9 مئی کے واقعات پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور نے ویڈیو پیغام جاری کر دیاپی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور نے 9 مئی واقعات کے بارے میں ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی غنڈوں نے عمران خان کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا، حافظ حمداللّٰہپی ٹی آئی غنڈوں نے عمران خان کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا، حافظ حمداللّٰہتحریک انصاف سے استعفیٰ دینے والے اگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں تو انہیں بھی گرفتار کیا جائے اور آئین کے مطابق سزا دی جائے، ترجمان پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang PDM PTI
مزید پڑھ »

حسیناؤں کی جنگایان علی نے خدیجہ شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاحسیناؤں کی جنگایان علی نے خدیجہ شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی ایسے بکھر رہی ہے جیسے ہوا چلنے سے خزاں کے پتے بکھرتے ہیں،9 مئی کے واقعات میں شامل پی ٹی آئی کے شرپسند جیلوں میں مقدمات کا
مزید پڑھ »

9مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے 53جے آئی ٹیز کی قانونی معاونت کیلئے پراسیکیوشن ٹیم تشکیل9مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے 53جے آئی ٹیز کی قانونی معاونت کیلئے پراسیکیوشن ٹیم تشکیللاہور : پنجاب بھر میں نو مئی کے واقعات پر درج مقدمات کی تفتیش کے لیے قاٸم 53 جے آٸی ٹیز کی معاونت کے لیے پراسیکیوشن ٹیمیں تشکیل دے دی گٸیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹرز نے 9 مئی واقعات کے خلاف قرارداد جمع کرا دیپی ٹی آئی سینیٹرز نے 9 مئی واقعات کے خلاف قرارداد جمع کرا دیپی ٹی آئی سینیٹرز نے 9 مئی واقعات کے خلاف قرارداد جمع کرا دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:15:28