طلبا تنظیموں سے تعلق رکھنے والے طلبا کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ arynewsurdu
لاہور: مختلف طلبا تنظیموں سے تعلق رکھنے والے طلبا نے جناح ہاؤس لاہورکا دورہ کیا جہاں طلبا نے شرپسندوں کی تخریب کاری پر غم و غصہ کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق طلبا نے کہا کہ پاکستان آرمی کے ساتھ ملک کی سلامتی منسلک ہے، جناح ہاؤس کو دیکھ کر شدید افسوس ہوا، اللہ ہمیں ایسی آفات سے بچائے۔ طلبا نے کہا کہ پاکستان آرمی ہماری ریڈ لائن ہے، پاک فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، شرپسند ان کے ماسٹر مائنڈ، سہولت کاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ طلبا نے مزید کہا کہ پوری 23 کروڑ عوام سمیت پاکستان کے طلبا بھی اس بات کی پُر زور اپیل کرتے ہیں، شرپسندوں، فسادیوں اور احسان فراموشوں کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس کا دورہ، 9 مئی واقعات کی مذمتلاہور: (دنیا نیوز) پاک آرمی کے ویٹرنز کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور 9 مئی کو پیش آنے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی - ایکسپریس اردوجنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے آصف زرداری سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کا بڑا سیلابی ریلا پیپلز پارٹی کی جانب بڑھنے لگارحیم یار خان، بہاولپور، مظفر گڑھ ،راجن پور،بہاولنگر،میانوالی، اوکاڑہ اور خانیوال سے تعلق رکھنے والے کئی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئیجناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے ایک ہزار 125کی شناخت ہو چکی ہے اور 513 شرپسند گرفتار کیے جاچکے ہیں: پولیس
مزید پڑھ »
پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاوس لاہور کا دورہپاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاوس لاہور کا دورہ arynewsurdu
مزید پڑھ »
بلاول اردن کے شاہی خاندان کی دعوت پر ولی عہد کی شادی میں شرکت کریں گےاردن سے وزیرخارجہ 5 سے 7 جون تک عراق کا دورہ کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »