بلاول اردن کے شاہی خاندان کی دعوت پر ولی عہد کی شادی میں شرکت کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

بلاول اردن کے شاہی خاندان کی دعوت پر ولی عہد کی شادی میں شرکت کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اردن سے وزیرخارجہ 5 سے 7 جون تک عراق کا دورہ کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن کے شاہی خاندان کی دعوت پر اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ دوئم کی شادی میں شرکت کریں گے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن کا دورہ کریں گے، وہ شاہی خاندان کی دعوت پر شاہی شادی میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اردن سے وزیرخارجہ 5 سے 7 جون تک عراق کا دورہ کریں گے جہاں وہ عراقی قیادت اور اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے جبکہ وزیرخارجہ عراق کا دورہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد کی دعوت پر کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن کے ولی عہد اور سعودی خاتون کی شادی کا 2 روزہ جشن شروعاردن کے ولی عہد اور سعودی خاتون کی شادی کا 2 روزہ جشن شروعاردن کے ولی عہد اور سعودی خاتون کی شادی کا 2 روزہ جشن شروع arynewsurdu
مزید پڑھ »

کیا رنویر سنگھ ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنیوالے ہیں؟کیا رنویر سنگھ ہالی وڈ میں ڈیبیو کرنیوالے ہیں؟فلم سمبا کے اداکار صرف ہالی ووڈ کی دنیا میں ہی قدم رکھنے کو تیار نہیں بلکہ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر کئی ایونٹس میں شرکت کی ہے
مزید پڑھ »

سفارتی اور سروس پاسپورٹ والوں کے لیے ویزوں کے خاتمے کا معاہدہسفارتی اور سروس پاسپورٹ والوں کے لیے ویزوں کے خاتمے کا معاہدہوزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بیلا روس کے ہم منصب کے ساتھ 2 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکشعمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکشلندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔
مزید پڑھ »

عدالت نے عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ غیر مؤثر قرار دیدیےعدالت نے عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ غیر مؤثر قرار دیدیےلاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ کے معاملے پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر افسران عدالت کی روبرو پیش ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 13:40:38