اردن کے ولی عہد اور سعودی خاتون کی شادی کا 2 روزہ جشن شروع arynewsurdu
اردن میں ولی عہد شہزادہ الحسین بن عبد اللہ الثانی کی سعودی خاتون انجینئر رجوۃ خالد السیف کے ساتھ شادی کے 2 روزہ جشن کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔
کل زہران محل میں نکاح کی رسم ادا ہوگی جس کے بعد شاہی جوڑے کا کارواں سرخ جلوس کے جلو میں الحسینیہ محل کا رخ کرے گا۔ اس موقع پر شاہی جوڑے کا کارواں دارالحکومت عمان کی متعدد سڑکوں سے گزرے گا۔ جنہیں قومی پرچموں سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب: سیاحت کے شعبے میں 41 فیصد خواتین ورکرزسعودی عرب میں سیاحت کے شعبے میں کام کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور ان میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے دو اور رہنماؤں نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر میں کمی کیوں ہوئی؟سعودی سینٹرل بینک ساما نے کہا کہ سنہ 2011 کے بعد سے پہلی بار سعودی عرب میں مقیم تارکین کی ترسیلات زر 10 ارب ریال سے کم ریکارڈ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضریسعودی عرب میں رواں سال ماہ محرم سے یکم ذیقعد تک مسجد نبوی ﷺ کے دالانوں اور صحنوں میں 200 ملین سے زیادہ افراد نے نمازیں ادا کی ہیں۔
مزید پڑھ »