رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری

پاکستان خبریں خبریں

رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری مزید پڑھیے: ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں مسجد نبوی میں رواں برس 20 کروڑ سے زائد افراد نے نماز و عبادات ادا کیں، آنے والے دنوں میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری کے لیے آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔

اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین انتطامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ رواں ہجری سال ماہ محرم سے یکم ذیقعد تک مسجد نبوی ﷺ کے دالانوں اور صحنوں میں 200 ملین سے زیادہ افراد نے نمازیں ادا کی ہیں۔ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے زائرین کو نماز اور عبادت میں آسانی پیدا کرنے کے لیے تمام سہولتیں فراہم کی ہیں۔واضح رہے کہ حج سیزن کا آغاز ہوگیا ہے، آنے والے دنوں میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری کے لیے آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: آن لائن دھوکا دہی پر ایک کروڑ ریال کا جرمانہسعودی عرب: آن لائن دھوکا دہی پر ایک کروڑ ریال کا جرمانہسعودی عرب میں 11 ملین ریال کا فراڈ کرنے والے 2 افراد کو 28 برس قید اور 1 کروڑ ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی والے ہوشیار! پانی میں موجود خطرناک وائرس شہریوں کی جان لینے لگاکراچی والے ہوشیار! پانی میں موجود خطرناک وائرس شہریوں کی جان لینے لگاکراچی : شہر قائد کے پانی میں موجود نگلیریا وائرس نےایک اور شہری کی جان لے لی ، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی۔
مزید پڑھ »

تینوبو نائجیریا کے نئے صدر منتخب - ایکسپریس اردوتینوبو نائجیریا کے نئے صدر منتخب - ایکسپریس اردوحلف برداری کی تقریب میں 5000 افراد شریک تھے جن میں دوسرے ممالک کے صدور، گورنرز، وزراء، سفارت کار اور حکام شامل تھے۔
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات؛ کراچی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات؛ کراچی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار - ایکسپریس اردوفہرست میں مجموعی طور پر 402 افراد کے نام شامل ہیں اور فہرست متعلقہ تھانوں میں ارسال کی جائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:22:21