سعودی عرب: سیاحت کے شعبے میں 41 فیصد خواتین ورکرز arynewsurdu
اردو نیوز کے مطابق سعودی محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ سیاحت کے مختلف اداروں میں 2 لاکھ 6 ہزار سعودی کام کر رہے ہیں جن میں سے 41 فیصد خواتین ہیں۔
علاوہ ازیں وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود اور دیگر سرکاری اداروں کا کہنا ہے کہ سنہ 2021 کے دوران سیاحت سے 213.3 ارب ریال آمدنی ہوئی، اس میں 70.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر میں کمی کیوں ہوئی؟سعودی سینٹرل بینک ساما نے کہا کہ سنہ 2011 کے بعد سے پہلی بار سعودی عرب میں مقیم تارکین کی ترسیلات زر 10 ارب ریال سے کم ریکارڈ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکہ کو 10 لاکھ اضافی الیکٹریشنز کی ضرورتامریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد کو پورا کرنے کے لیے 10 لاکھ اضافی الیکٹریشنز کی ضرورت ہے اور مرد الیکٹریشنز کی کمی نے اس شعبے میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی
مزید پڑھ »
رواں برس کروڑوں افراد کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضریسعودی عرب میں رواں سال ماہ محرم سے یکم ذیقعد تک مسجد نبوی ﷺ کے دالانوں اور صحنوں میں 200 ملین سے زیادہ افراد نے نمازیں ادا کی ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے حیرت انگیز منصوبے کا پہلا جزیرہ مکمل ہونے کے قریب500 ارب ڈالرز کے نیوم منصوبے کا سندالہ نامی جزیرہ سب سے پہلے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں جیل میں خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی: ایس ایس پی انوش چودھری06:45 PM, 29 May, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور : جیل میں خواتین سے بدسلوکی کے الزام کی تحقیقات کے حوالے سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت
مزید پڑھ »
جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کے معاملے پر قائم کمیٹی کی نگران وزیر اعلیٰ کو بریفنگلاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی سے جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات کے معاملے پر قائم ہونے والی 2 رکنی کمیٹی نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »