جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کے معاملے پر قائم کمیٹی کی نگران وزیر اعلیٰ کو بریفنگ Punjab Pakistan Lahore PDM PPP PMLN PTI
ذرائع کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود اور ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو کوٹ لکھپت جیل میں قیدی خواتین سے ملاقات کے بارے میں بریف کیا، اس موقع پر کمیٹی نے خواتین سے نارواسلوک کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود اور ڈپٹی کمشنرلاہور رافعہ حیدر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کوٹ لکھپت جیل میں تمام قیدی خواتین سے ملاقات کی، قیدی خواتین کو ایس او پیز کے مطابق رکھا گیا ہے، خواتین قیدیوں سے قانون کے مطابق برتاؤ کیا جا رہا...
محسن رضا نقوی کو مزید بتایا گیا ہے کہ ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، قیدی خواتین نے ناروا سلوک کے بارے میں کوئی شکایت نہیں کی، جیل کے مرد سٹاف میں سے کسی کو بھی خواتین قیدیوں کے بیرک میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرفتار خواتین کے ساتھ کوئی بدسلوکی نہیں کی جا رہی، عامر میرلاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث گرفتار خواتین سے ناروا سلوک کے پروپیگنڈے کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
خواتین سے بدسلوکی کے الزامات پر حکومت پنجاب کا مؤقفنگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے گرفتار خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات کو پروپیگنڈہ قرار
مزید پڑھ »
چلڈرن ہسپتال میں بچی کی ہلاکت، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 4 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیللاہور : (دنیانیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چلڈرن ہسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت سے ایک بچی کے انتقال اور دوسری کی حالت تشویشناک ہونے کے معاملے پر ایکشن لے لیا۔
مزید پڑھ »
جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی تشکیلنگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی بنا دی۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے خواتین قیدیوں سے متعلق تحریک انصاف کے لگائے گئے الزامات مسترد کردیےاس وقت 11 خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر پنجاب کی جیلوں میں قید ہیں: عامر میر
مزید پڑھ »