سفارتی اور سروس پاسپورٹ والوں کے لیے ویزوں کے خاتمے کا معاہدہ arynewsurdu
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بیلا روس کے ہم منصب کے ساتھ 2 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے جس کے تحت سفارتی اور سروس پاسپورٹ والوں کے لیے ویزے ختم کردیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بیلا روس کے ہم منصب کے ساتھ 2 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سفارتی اور سروس پاسپورٹ والوں کے لیے ویزوں کے خاتمے پر معاہدہ ہوا، دونوں ممالک کے درمیان تھنک ٹینک کے درمیان تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا۔Signed 2 MoUs with my counterpart Sergei Aleinik
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دے دیا گیاکراچی: پاکستان کے پاسپورٹ کو آرٹن کیپٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے : ماہریننیو یارک : ( ویب ڈیسک ) اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی ) کے سربراہان اور ٹیکنالوجی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
جون کن 4 ستاروں کیلئے خوش قسمت مہینہ ثابت ہوگا؟اجرام فلکیات کے ماہرین نے جون کے مہینے کے لیے چار ستاروں کا انتخاب کیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ ماہ ان کے لیے خوشی کی علامت ثابت ہوگا
مزید پڑھ »
عوام کی مسلح افواج سے محبت نے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا، آرمی چیف - ایکسپریس اردوعدم استحکام پیدا کرنے کے لیے اندرونی عناصر اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑعوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا، جنرل سید عاصم منیر
مزید پڑھ »
معذور کر دینے والے اعصابی مرض کے لیے سندھ میں انجکشن فراہمی کا معاہدہ رک گیامعذور کر دینے والے اعصابی مرض کے لیے سندھ میں انجکشن فراہمی کا معاہدہ رک گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سیلاب کو گزرے 10 ماہ ہوگئے، لاڑکانہ سے ٹرین سروس شروع نہ ہوسکیتاریخی اور معاشی اہمیت کے حامل شہر لاڑکانہ کے شہری گزشتہ 10 ماہ سے ٹرین سروس سے محروم ہیں
مزید پڑھ »