اجرام فلکیات کے ماہرین نے جون کے مہینے کے لیے چار ستاروں کا انتخاب کیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ ماہ ان کے لیے خوشی کی علامت ثابت ہوگا
اگر یہ کہا جائے کہ یہ سیزن برج جوزا کا ہی سیزن ہے تو غلط نہ ہوگا، چونکہ اب مئی کا مہینہ اختتام پذیر ہے اور جون کا بھی آغاز ہونے والا ہے، لہٰذا ماہرین کے مطابق وہ افراد جو کسی سے کوئی معلومات شیئر کرنا چاہتے ہیں یا کچھ بتانا چاہتے ہیں، وہ آرام سے بلا خوف بتا سکتے ہیں، کیونکہ سامنے والا ان کی بات سمجھے گا۔برج سنبلہ: August 23 - September 22
سنبلہ وہ دوسرا ستارہ ہے جسے ماہرین نے منتخب کیا ہے، ماہرین کے مطابق سنبلہ افراد دلیری کے ساتھ مشکل ترین کام اس ماہ میں انجام دے سکتے ہیں، اس کے علاوہ اور طرح سے بھی یہ مہینہ ان کے لیے خوش قسمت ثابت ہوگا اور اس کا اندازہ انہیں اس کے اختتام پر ضرور ہوجائے گا۔برج قوس افراد کے لیے بھی یہ مہینہ خوش قسمتی کا ہوگا، کوشش کریں کہ اپنے پیاروں کے قریب رہیں اور انہیں بھی اپنے سے نزدیک آنے کی اجازت دیں۔گو کہ یہ ستارہ 12 میں سے سب سے آخر میں آتا ہے، لیکن اس کے حوالے سے ماہرین نے آئندہ ماہ کے لیے خوشی کی...
اس مہینے، یہ لوگ اپنی گھریلو اور نجی زندگی کو ذہنی طور پر مزید متحرک بنانے کے لیے نئے طریقے تلاش کر رہے ہوں گے اور اس میں کامیاب بھی ہوں گے، آپ کی گھریلو زندگی ہمیشہ سے کافی مصروف رہی ہے، جب کہ اس سیزن میں یہ آپ کو نئے، دلکش طریقوں سے متاثر کرے گی۔ یہ افراد اپنے گھر کا فرنیچر تبدیل کرسکتے ہیں یا اپنے گھر کے سکون کے لیے کسی قسم کی دعوت منعقد کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزگار کیلئے امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبرامریکا میں غیرملکیوں کیلیے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں جس کے تحت مرد و خواتین اپنی قسمت آزمائی کیلئے اہلائی کرسکتے ہیں
مزید پڑھ »
مائنس عمران خان اور پلس نواز شریف فارمولاکئی لوگ حیران ہیں کہ آخر صدر عارف علوی اس قانون پر دستخط کیلئے رضامند کیسے ہوگئے، کیونکہ اس سے غالب امکان ہے کہ نواز شریف کو زیادہ فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
بلاول بتائیں میئر جیالا کیسے ہوگا؟ حافظ نعیم الرحمان کا سوالکراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلاول کہہ رہے ہیں میئرجیالا ہوگا، بتائیں کیسے ہوگا؟
مزید پڑھ »