مصنوعی ذہانت انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے : ماہرین Technology
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق درجنوں افراد نے سنٹر فار اے آئی سیفٹی کے ویب پیج پر شائع ہونے والے بیان کی حمایت کی ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ اے آئی سے معدومیت کے خطرے کو کم کرنا دیگر سماجی سطح کے خطرات جیسے کہ وبائی امراض اور ایٹمی جنگ کے ساتھ ساتھ ایک عالمی ترجیح ہونی چاہیے۔
ڈاکٹر جیفری ہنٹن جنہوں نے AI سے خطرات کے بارے میں پہلے انتباہ جاری کیا تھا انہوں نے بھی سنٹر فار AI سیفٹی کے بیان کی حمایت کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کے زیورات گھر میں کیسے صاف کیے جائیں؟سنار سے سونے کے زیورات دھلوانا ایک درد سری کے ساتھ ساتھ نقصان کا باعث بھی بن جاتا ہے کیونکہ اکثر دھلائی کے بعد ان زیورات کا وزن کم ہوجاتا ہے۔
مزید پڑھ »
جون کن 4 ستاروں کیلئے خوش قسمت مہینہ ثابت ہوگا؟اجرام فلکیات کے ماہرین نے جون کے مہینے کے لیے چار ستاروں کا انتخاب کیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ ماہ ان کے لیے خوشی کی علامت ثابت ہوگا
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت کی بدولت ہر کوئی پروگرامر بن سکتا ہے : جینسن ہوانگنیویارک : ( ویب ڈیسک ) امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی نیویڈیا کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) جینسن ہوانگ نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی بدولت اب ہر کوئی پروگرامر بن سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا دالوں کو پِیس کر بنایا گیا آٹا ہمارے لیے بہتر غذا ہے؟ - BBC News اردوماہرین کا کہنا ہے کہ گندم کے آٹے سے پنے ہوئے پاستے کے نسبت دالوں سے بنے ہوئے پاستے کی غذائیت بہتر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
سونے سے قبل سوشل میڈیا پر پوسٹ سے گریز کیا جائے: ماہرینشمالی کیرولینا: (ویب ڈیسک)ماہرین کے مطابق ایک چیز ایسی بھی جو ہماری راتوں کی نیند کو خراب کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک : القادر یونیورسٹی کی زمین کی مالیت اس وقت کیا ہے؟مقامی ریونیو حکام اور پراپرٹی ڈیلرز کا تخمینہ ہے کہ 458 کنال سے زائدزمین کی قیمت تقریباً 10کروڑ سے 30 کروڑ روپے کے درمیان ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »