لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹ
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا عمران خان سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے،لاڑکانہ سے عمران خان کی آل ٹیم آؤٹ ہوگئی ۔
لاڑکانہ سے پی ٹی آئی رہنماؤں جہانگیر اکبر عربانی اور عدیل احمد حالی نے 40 ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے،ایڈووکیٹ جہانگیر اکبر عاربانی اور عدیل احمد حالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں،پی ٹی آئی سندھ کے کارکنان پی ٹی آئی سے مایوس ہیں کیونکہ پی ٹی آئی نے سندھ کو ترجیح نہیں دی۔دوسری جانب ڈیرہ غازی خان سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی،تونسہ سے حافظ طاہر احمد قیصرانی،امام بخش قیصرانی اور عرفان گردیزی پیپلزپارٹی میں شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی ڈی جی رینجرز اور آئی جی ذاتی حیثیت میں طلب حکم پر عمل نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا: جسٹس محسن اختر کیانی11:36 AM, 2 Jun, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی سے
مزید پڑھ »
امتحان میں کامیاب عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو بڑا عہدہ دے دیاپرویز خٹک کے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت سے استعفے کے بعد عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے
مزید پڑھ »
محمد حنیف کا کالم: ’کیا وہ عمران خان کو مار دیں گے؟‘ - BBC News اردوہمارے ہاں عمران خان کی قیادت میں جو حقیقی آزادی کی تحریک چلی تھی وہ ایک ریڈ لائن کو پار کرتے ہی ریت کے قلعے کی طرح بیٹھ گئی۔
مزید پڑھ »
’پہلے ہی کہا تھا متبادل ناموں کا اعلان کردیں‘، خواجہ آصف کا عمران کی مذاکراتی کمیٹی پر طنزگزشتہ دنوں ہی عمران خان نے حکومت سے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کیا تھا جس میں پرویز خٹک اور اسد قیصر کے نام شامل تھے
مزید پڑھ »