جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی 26 ویں ترمیم پر نقد کی

سیاسی خبریں

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی 26 ویں ترمیم پر نقد کی
جمیعت علمائے اسلاممولانا فضل الرحمانحکومت
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر نقد کرتے ہوئے 26 ویں ترمیم پر کہا کہ حکومت نے وہی کام شروع کردیے ہیں جس سے ہم انہیں روک رہے تھے۔

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے 26 ویں ترمیم کے بعد حکومت نے وہی کام شروع کردیے ہیں جس سے ہم انہیں روک رہے تھے۔

لودھراں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی پردباؤ ڈالا گیا کہ ترمیمی بل جس پوزیشن میں ہے اسے ویسا ہی پاس کریں، لیکن ہم نے بل کی 56 شقوں میں سے 34 کٹوا دیں تھیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے حکومت سے ایک مہینے تک مذاکرات کیے، پہلے وہ ہم سے مسودہ چھپاتے رہے جب ہم نے مسودہ دیکھا تو ہم نے ان کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنےکاحامی نہیں ہوں، پختونخوا میں گورنر راج نہیں لگ سکتا، ایسے حالات نہیں: سربراہ جمعیت علمائے اسلام

انہوں نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر آج تک قانون سازی نہیں ہوسکی، وفاقی شریعت عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ معاشرے سے سود کا نطام کا خاتمہ کیا جائے، یکم جنوری 2028 سے ملک سے سود کا نظام ختم ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دینی مدارس کے حوالے سے الیکشن سے پہلے ایک مسودے پر اتفاق ہوگیا تھا، مدارس دین کا مسئلہ ہے، قوم کی رہنمائی کرتا ہے، ہم اسے ختم نہیں ہونے دیں گے۔جیل میں زہریلی گیس سے عمران خان کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص نے کردی ہے: بیرسٹر سیفجیل میں زہریلی گیس سے عمران خان کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص نے کردی ہے: بیرسٹر سیف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان حکومت 26 ویں ترمیم اسلامی نظریاتی کونسل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنجعدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنجچیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے ہم خیال ججوں نے حکومت کو 26 ویں آئینی ترمیم لانے میں سہولت فراہم کی
مزید پڑھ »

سندھ میں دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا احتجاجسندھ میں دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا احتجاججمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارسا ایکٹ کی ترمیم اور دریا سندھ پر مزید کینالوں کے منصوبوں کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےمولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےحکومت نے سیاست پر توجہ دی،قیام امن پر نہیں،صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: فضل الرحماندہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: فضل الرحمانانسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کرنا 26 ویں آئینی ترمیم اور جمہوریت کی توہین ہے: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی: بلاولن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی: بلاولجوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے، 26 ویں ترمیم میں مصروف تھے اور حکومت نے پیچھے کینالز کی منظوری دے دی، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے احتجاجی کارکنوں کو اپنے طرز عمل پر غور کرنے کی فہمت دی گئیپی ٹی آئی کے احتجاجی کارکنوں کو اپنے طرز عمل پر غور کرنے کی فہمت دی گئیجمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ڈی چوک پر جو ہوا غلط ہوا۔ جے یو آئی کے سربراہ رحیم یار خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے، وہ اپنے طرز عمل پر غور کرے۔ جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آزادی صحافت کی بات کی، صحافیوں کو بھی چاہیے وہ وقت کی نزاکت کو سمجھیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:22:24