جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے، 26 ویں ترمیم میں مصروف تھے اور حکومت نے پیچھے کینالز کی منظوری دے دی، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وہ جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے، ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی ہے۔
بلاول کا کہنا تھا کہ قانون سازی پر پوری طرح سےمشاورت ہونی چاہیے، یہ عجب ہےکہ پہلے فلور پر بل آئے پھر مجھےکاپی دی جائے، سیاست عزت کے لیے ہوتی ہے، سیاست میں ناراضی نہیں ہوتی، حکومت کےساتھ ناراضی کا سوال ہی نہیں، دنیا میں حکومت اتحادیوں کے ساتھ معاہدوں پر عمل کرتی ہے، ہم دیکھیں گےکہ معاہدےپر عمل درآمد کیاہوا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر وعدے پورے اور مشاورت نہ کرنے پر حکومت سے تحفظات کا اظہار کیا ہے:...
چینی شہریوں کی ہلاکت پر چینی سفیر کے بیان پر بلاول نےکہا کہ چین کے شہری ہمارے مہمان اور دوست بھی ہیں، دہشت گردی کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، حکومت دہشت گردی کے مقابلے کے لیے کیا کر رہی ہے، عوام کا مطالبہ ہےکہ حکومت باتیں نہیں عمل کرکے دکھائے۔اس دوران بلاول حکومت کی انٹرنیٹ پالیسی سے بھی نالاں نظر آئے اور کہا کہ انٹرنیٹ اسپیڈ پر حکومت جھوٹ بول رہی ہے ، وی پی این کی بندش پر مشاورت نہیں کی گئی ، مشورہ کرتے تو سمجھاتے، فیصلہ کرنے والوں کو وی پی این کا پتا ہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے باتیں کم اور کام زیادہ ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداریمسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، وفاق میں ہمیں عزت نہیں دی جاتی
مزید پڑھ »
قاضی فائز کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹوکالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
ٹیکس چوروں اور انکے معاون ایف بی آر افسران کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے، وزیراعظموزیرِاعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب، ارکان کو نئی قانون سازی پر اعتماد میں لیا
مزید پڑھ »
آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیاحکومت آئینی عدالت کے قیام کے مسودے سے پیچھے ہٹ گئی، خصوصی کمیٹی میں پیش حکومتی ڈرافٹ میں آئینی عدالت کا ذکر نہیں
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےگلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں
مزید پڑھ »
چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششوں کی تجویزچین کی وزارت خارجہ ترجمان اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی مذاکرات کی تصدیق نہیں کی گئی
مزید پڑھ »