جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی arynewsurdu
لاہور: قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے جناح ہاؤس میں حملہ کرنیوالےکچھ شر پسندوں کی شناخت کر لی ہے۔
جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے شر پسندوں کی شناخت کاسلسلہ جاری ہے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے حملہ کرنیوالےکچھ شر پسندوں کی شناخت کر لی جبکہ دیگرکی شناخت بھی جاری ہے۔ جناح ہاؤس کو جلانے، توڑ پھوڑ کرنے، قیمتی اشیاو دستاویزات چوری کرنیوالے شرپسندوں کیخلاف قانونی کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کی پرتشدد کارروائیوں میں حصہ لینے والوں میں اب تک بیشتر افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نااہلی کی درخواست پر عمران خان اور ایف بی آر سے جواب طلب - ایکسپریس اردودوران عدت نکاح کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست نمٹادی گئی
مزید پڑھ »
گزشتہ روز گرفتار کیے گئے مظاہرین کے خلاف قانونی کارروائی شروعگزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کر کے ان پر مقدمات قائم کردیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج: پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگا دیپشاور : خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نظربند کردیا گیاوزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے: ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
لاہور میں حماد اظہر سمیت 80 کارکنوں پر اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کا مقدمہ درجحماد اظہر کی زیر قیادت حملہ آوروں نے کلب چوک پر مین گیٹ، گاڑیوں اور اہم تنصیبات کی توڑ پھوڑ کی: ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھ »