وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نظربند کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نظربند کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے: ذرائع مزید پڑھیے:

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نقص عامہ کی صورتحال کے پیش نظر جی بی ہاؤس میں نظر بند کیا گیا ہے جہاں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جی بی ہاؤس کے باہر تعینات کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ وزیر داخلہ جی بی شمس لون، وزیرقانون سہیل عباس اور دیگر کابینہ اراکین بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔ پی ٹی آئی اپنی ساخت، نظریے اور منشورکے اعتبار سے ایک جمہوری جماعت ہے جو پرامن، غیرمتشدد اور آئین و قانون پرکاربند رہ کر مقاصد کےحصول پریقین رکھتی ہے: آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو وزارت داخلہ کی جانب سے تنبیہ کی گئی تھی کہ وہ اپنے عہدے کا ناجائز استعمال نہ کریں کیونکہ جی بی ہاؤس سے ہی پی ٹی آئی کی دیگر قیادت کو ہدایات جاری کی جارہی تھیں اس لیے انہیں تنبیہ کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے صبح سویرے وزیراعلٰیٰ گلگت بلتستان کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر اور فواد چوہدری کو15 روز کے لئے نظربند کردیا گیااسد عمر اور فواد چوہدری کو15 روز کے لئے نظربند کردیا گیااسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری کو 15 روز کے لئے نظربند کردیا گیا۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد، شاہ محمود قریشی گرفتاراسلام آباد، شاہ محمود قریشی گرفتارپولیس نے شاہ محمود قریشی کو گلگت ہاؤس سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے تفصیلات جانیے: dailyjang
مزید پڑھ »

خفیہ اطلاع، شاہ محمود قریشی گرفتار ہونے سے بچ گئےخفیہ اطلاع، شاہ محمود قریشی گرفتار ہونے سے بچ گئےاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو خفیہ اطلاع ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے روانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 01:11:04