جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی،امریکا کو اسکے نتائج بھگتنا ہوں گے:ایرانی وزیرخارجہ

پاکستان خبریں خبریں

جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی،امریکا کو اسکے نتائج بھگتنا ہوں گے:ایرانی وزیرخارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی،امریکا کو اسکے نتائج بھگتنا ہوں گے:ایرانی وزیرخارجہ GeneralQassemSoleimani Killed USStrike Baghdad StateDept DeptofDefense Iran_GOV HassanRouhani POTUS PENTAGON realDonaldTrump JZarif

پر حملہ کر کے عالمی دہشت گردی کی۔ امریکہ کو اس حرکت کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اپنی سرکش مہم جوئی کے نتائج کی ذمہ داری امریکہ خود اٹھائے گا۔ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ جنرل سلیمانی پر حملہ

امریکہ کی احمقانہ اور خطرناک حرکت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حملہ کے نتائج کی تمام تر ذ مہ داری امریکہ پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل سلیمانی اس ایرانی مئوثر فورس کے سربراہ تھے جو داعش، القائدہ ، النصرہ اور دیگر گروپوں کے خلاف کارروائی کر رہی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی، امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہجنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی، امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہتہران: (دنیا نیوز) بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر، امریکہ نے ایرانی فوج کے جنرل قاسم سلیمانی کو مار دیامشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر، امریکہ نے ایرانی فوج کے جنرل قاسم سلیمانی کو مار دیابغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی۔امریکی فوج نے
مزید پڑھ »

بغداد ایئرپورٹ پر راکٹ حملے، ایرانی القدس فورس کے سربراہ سمیت 8افراد ہلاکبغداد ایئرپورٹ پر راکٹ حملے، ایرانی القدس فورس کے سربراہ سمیت 8افراد ہلاکتازہ ترین۔۔۔۔ مرنے والوں میں عراقی ملیشیا کمانڈر ابو مہدی المہندس بھی شامل ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Iran Trump Baghdad
مزید پڑھ »

عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn Newsعراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی، امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہجنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی، امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہتہران: (دنیا نیوز) بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 02:06:36